• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی افیمی و بھنگی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی افیمی و بھنگی

مرزا غلام قادیانی ساب اللہ پاک کے فضل و کرم سے دنیا بھر کی بیماریوں میں گرفتار تھے ہر خبیث سے خبیث مرض مرزا قادیانی جی کو ڈھونڈ کر چپک جاتا تھا ۔ بیماریوں سے پیار محبت ایسا تھا کہ حضرت جی دن اور رات مین سو سو بار ٹٹی موت کیا کرتے تھے لیکن ابھی اس پوسٹ میں ہم آپ کو مرزا جی کی ٹٹی موت یاد نہیں کروائیں گے بلکہ مرزا جی کی تماش بینی کے چند نمونے پیش کرنا چاہ رہے ہیں کہانی یہ ہے کہ مرزا جی بہت بڑے حکیم بھی تھے اور ایسے ایسے شاہکار نسخے ایجاد فرمائے کہ بس اللہ کی پناہ ،چرس ، افیون ، بھنگ ، شراب تقریباً ہر نسخے میں بڑے شوق سے شامل فرماتے تھے وجہ یہ تھی کہ حضرت مسیح موت ساب ان سب روحانی نسخوں کو بڑے شوق سے پوری زندگی استعمال فرماتے رہے ۔ مرزا جی نے مرض ِ سل دق کے لیے ایک نسخہ ایجاد فرمایا جس میں افیون ، بھنگ، دھتورا وغیرہ شامل فرما دیا کیوں کہ یہی مرض سل دق مرزا قادیانی جی کو بھی ہو گیا تھا اسی مرض کی آڑ میں افیم و بھنگ چڑھاتے رہے مزے کا مزا اور دوا کی دوا ، نہ روحانی پر کوئی حرف آئے اور نہ مریدین کے سامنے شرمندگی ۔
افیون و بھنگ.png
 
Top