• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی اور تھیٹر کی رنگرلیاں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی اور تھیٹر کی رنگرلیاں

قادیانیوں کو جب مرزا قادیانی کے تھیٹر والاقصہ سنایا گیا تو ایک قادیانی مربی نے بہت ہی اعلیٰ جواب دیا ملاحظہ فرمائیں
"مرزا قادیانی صرف اور صرف وہاں کا ماحول دیکھنے گئے تھے کہ وہاں کیا ہوتا اس کے علاوہ انکا اور کوئی مقصد نہیں تھا "۔
جہاں تک میری معلومات ہے تو تھیٹر میں ماحول کو دیکھنے ہی جایا جاتا ہے اور وہاں کچھ نہیں ہوتا ،کنجریوں کے رقص کا ماحول، نیم برہنہ خواتین پر بدنگاہی کا ماحول وغیرہ ۔ اگر یہ قانون بن جائے کہ بندہ ہر چیز کا ماحول دیکھنے کے لیے گناہ کرے تو شاید ہی کوئی گناہ ایسا نہ بچے جس سے انسان بچ سکے ۔ زنا کر کے بندہ کہے میں دیکھنا چاہتا تھا کہ زنا کیسے ہوتا ہے ؟ شراب پی کر کہے کہ میں دیکھنا چاہتا تھا کہ شراب پینے سے کیا ہوتا ہے ؟وعلی ھذا القیاس

544.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
تھیٹر اور سینما میں فرق کیا ہے
مزید اس ویب سائیٹ سے آپ دیکھ سکتے ہیں۔
سینما.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
یعنی آپ کا مقصد یہ ہے کہ مرزا غلام قادیانی صاحب سینما گھر گئے تھے جس کو تھیٹر بھی کہا جاتا تھا شاید ان دنوں تھیٹر ہی ہوا کرتے تھے جن کو بعد ازیں سینما کا نام دے دیا گیا
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جب ہم نے یہ پوسٹ لگائی تو ایک قادیانی مربی نے اس پوسٹ کے جواب میں یہ والی پوسٹ لگائی تھی

323.jpg

حدیث میں موجود لفظ "قینۃ"کی وضاحت اور مرزا قادیانی کا تھیٹر جانا
امتِ قادیانیہ ایک واحد قوم ہے کے ان کے سامنے جب بھی مرزا غلام قادیانی کے لچھڑپنی بیان کی جاتی ہے تو اس پر پردہ ڈالنے کے لیے اور واقعہ کو خورد برد کرنے کے لیے اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر طعن کرنا شروع کر دیں گے ۔حالانکہ مرزا قادیانی کے غیر فطرتی افعال کا قرآن و حدیث سے دور دور کا بھی کوئی تعلق واسطہ نہیں ہوتا۔
قادیانی مربیوں کو جب مرزا غلام قادیانی کے تھیٹر جانے والے واقعہ کی جانب متوجہ کیا گیا تو تمام قادیانی آگ بگولہ ہو گئے اور اسی آگ میں جلتے ہوئے انہوں نے معاذ اللہ احادیث رسول ﷺ پر طعن کرنا شروع کر دیا اور ایک ایسی مبہم حدیث کا سہارا لے کر مرزا کو بچانے کی کوشش کی کہ جس کا ترجمہ و مفہوم بالکل متضاد ہے اور اس حدیث کا مرزا قادیانی کے تھیٹر (سینما گھر)جانے سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے
علامہ زمخشری بیان کرتے ہیں کہ : القینۃ الامۃ غنت ام لا ( قینۃ لونڈی کو کہتے ہیں ، وہ گانا گائے یا نہ گائے)بحوالہ : الفائق ، ج:2 ، ص:190
علامہ ابن منظور بھی لسان العرب میں یہی معنی بیان کرتے ہیں۔بحوالہ : الفائق ، ج:17 ، ص:231
علامہ ابن منظور آگے چل کر "لیث" کے حوالے سے مزید لکھتے ہیں:غنا کا یہ عمل لونڈیاں کرتی تھیں ، آزاد عورتیں نہیں۔ اور "القینۃ" دراصل خدمت گزار لونڈی اور غلام کو "قین" کہتے تھے۔
قینۃ کی اس مختصر وضاحت کے بعد پوری حدیث شریف آپ کے سمجھ میں آ گئی ہو گی کہ حدیث کا سیاق و سباق کیا ہے ،گانا باجا عرب کا رواج تھا اور گانے کا عمل عمومی طور پر لونڈیا ں کیا کرتی تھیں۔مذکورہ حدیث کے آخر میں واضح طور پر نبی مکرم ﷺ نے اس گانے باجے کی نفی کی اور اس کو ناپسندفرمایا ۔جبکہ مرزا غلام قادیانی تھیٹر گئے اور وہ تھیٹر پاک و ہند میں کس طرح کے ہوتے ہیں اور وہاں کیا کیا ہوتا ہے یہ سبھی جانتے ہیں ۔

55.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
بھائی قادیانیوں کی جانب سے جو پوسٹس بنائی جاتی ہیں جب ان کو فورم پر لگائیں تو اس پر کراس کا نشان لگا دیا کریں ۔ اس سے یہ ہو گا کہ قادیانی حضرات ہمارے ختم نبوت فورم سے وہ پوسٹ حاصل نہیں کر سکیں گے ۔ میں نے آپ کی لگائی ہوئی قادیانیوں کی پوسٹ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے۔
 
Top