مرزا غلام قادیانی اور تھیٹر کی رنگرلیاں
قادیانیوں کو جب مرزا قادیانی کے تھیٹر والاقصہ سنایا گیا تو ایک قادیانی مربی نے بہت ہی اعلیٰ جواب دیا ملاحظہ فرمائیں
"مرزا قادیانی صرف اور صرف وہاں کا ماحول دیکھنے گئے تھے کہ وہاں کیا ہوتا اس کے علاوہ انکا اور کوئی مقصد نہیں تھا "۔
جہاں تک میری معلومات ہے تو تھیٹر میں ماحول کو دیکھنے ہی جایا جاتا ہے اور وہاں کچھ نہیں ہوتا ،کنجریوں کے رقص کا ماحول، نیم برہنہ خواتین پر بدنگاہی کا ماحول وغیرہ ۔ اگر یہ قانون بن جائے کہ بندہ ہر چیز کا ماحول دیکھنے کے لیے گناہ کرے تو شاید ہی کوئی گناہ ایسا نہ بچے جس سے انسان بچ سکے ۔ زنا کر کے بندہ کہے میں دیکھنا چاہتا تھا کہ زنا کیسے ہوتا ہے ؟ شراب پی کر کہے کہ میں دیکھنا چاہتا تھا کہ شراب پینے سے کیا ہوتا ہے ؟وعلی ھذا القیاس
