• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی بچنے کی کوشش کر سکتا ہے مگر مربی اور مرزائی نہیں

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی نے جگہ جگہ اپنی کتابوں مین لکھا ہے کہ اس کی فلاں فلاں بات یا پیش گوئی پوری نہ ہوئی تو وہ جھوٹا اس نے یہ بھی لکھا کہ اسکی ایک بھی پیش گوئی پوری نہ ہو تو وہ جھوٹا اس نے یہ بھی لکھا ہے کہ اس کا صدق اور کذب جانچنے کے لیے اسکی پیشگوئیوں سے بڑھ کے کوئی محک اتحان نہیں ہوسکتا تو قیامت والے دن مرزا قادیانی مرزائیوں کو یہ تمام تحریریں یاد دلا کہ یہ عزر پیش کرسکتا ہے کہ اس نے تو شیطان کے وسوسے میں آکے اور شیطانی الہامات کو رحمانی سمجھ کے نبوت کا دعوی کردیا اور جہنم کا ایندھن بن گیا مگر اس نے اپنی کتابوں میں اپنے سچے ہونے کی جو شرائط لکھی ہوئی تھیں جب وہ پوری نہ ہوئیں تو اسکے باوجود کیوں مرزائیوں نے اسے نبی مانا؟ جب اس نے کہا تھا کہ میری فلاں فلاں بات اگر پوری نہ ہوئی تو میں جھوٹا ہوں تو وہ پوری نہ ہونے کے باوجود کیوں مرزائیوں نے اسے سچا مانا تو وہاں مرزائی حضرات کے سامنے کوئی جواب نہ ہوگا اس طرح مرزا قادیانی تو ہوسکتا ہے لاکھوں لوگوں کو گمراہ کرنے کے الزام سے خود کو بری ظاہر کرنے کی کوشش کرے مگر اس کے خلیفے اور مربیان جو لوگوں کو جھوٹ بول بول کے اور اسکی تحریروں سے بے خبر رکھ کے گمراہ کرتے ہیں وہ کسی صور نہیں بچ سکتے وہاں ان کو صرف اپنا ہی نہیں لاکھوں دوسرے لوگوں کو گمراہ کرنے کا بھی خمیازہ بھگتنا پڑے گا اس لیے جو مرزائی حق کی تلاش میں ہیں انہیں اس بات سے سبق حاصٌ کرنا چاہیے کہ جس مرزا قادیانی نے پہلی بار عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کا شوشہ چھوڑ کے خود کو انکی جگہ فٹ کرنے کی کوشش کی اسی مرزا قادیانی نے یہ بھی کہا ہے کہ اسکی یہ یہ باتیں پوری نہ ہوئیں تو وہ جھوٹا ہے تو مرزائی حضرات اسکی ان باتوں پہ یقین کیوں نہیں کرتے؟ جبکہ وہ خود زندگی کے پچاس سے زیادہ سال حیات عیسیٰ علیہ السلام کا قائل رہا اور اسکے بعد وفات کا شوشہ چھوڑا مگر اس کے باوجود بھی یہ لکھا کہ میری ایک بھی پیش گوئی جھوٹی نکلی تو میں جھوٹا اور اسکی تقریبا ساری ہی پیش گوئیاں جھوٹی نکلیں، تو ہے کوئی مرزائی جو مرزا قادیانی کی اس بات پہ یقین کرکے اپنا ایمان بچا سکے؟
بد خیال لوگوں کو واضع ہو کہ ہمارا صدق اور کذب جانچنے کے لیے ہماری پیش گوئی سے بڑھ کے کوئی محک امتحان نہیں ہوسکتا۔ روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 288
اگر ثابت ہو میری سو 100 پیش گوئیوں میں سے ایک بھی جھوٹی نکلی تو میں اقرار کروں گا کہ میں کاذب ہوں۔ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 461
اور مرزا قادیانی نے مرزا سلطان بیگ کے متعلق پیش گوئی کی کہ اگر وہ میری زندگی میں نہ مرا تو میں جھوٹا۔ اور مرزا قادیانی 1908 میں مرا جبکہ مرزا سلطان بیگ 1948 میں فوت ہوا
مرزا قادیانی نے محمدی بیگم سے متعلق پیش گوئی کی اور بے شمار الہامات بتائے کہ خدا نے اسکے ساتھ میرا نکاح کردیا وہ ضرور میرے نکاح میں آے گی ورنہ خدا کا کلام باطل ہوتا ہے۔ نیز جب تک اسے طلاق نہ ہو اور میرے نکاح میں نہ آے میں زندہ رہوں گا لیکن محمدی بیگم کبھی مرزا قادیانی کے نکاح میں نہ آئی اور مرزا 1908 میں لاہور میں مرا جبکہ محمدی بیگم 1966 میں فوت ہوئی
یہ تمام قصہ دیکھنے کے لیے مرزا قادیانی کی کتابوں کےمندرجہ ذیل حوالوں کو دیکھیے
روحانی خزائن
جلد 5 صفحہ 572
جلد 5 صفحہ 281
جلد 5 صفحہ 325
جلد 6 صفحہ 376
جلد 11 صفحہ 31
جلد 7 صفحہ 162
جلد 11 صفحہ 31
مجموعہ اشتہارات
جلد 1 صفحہ 153۔157
جلد 1 صفحہ 219
جلد 1 صفحہ 301
جلد 2 صفحہ 43
تذکرہ صفحہ 198۔1812nvrw28.jpg 5.jpg 6.jpg 7.jpg 8.jpg 9.jpg 10.jpg 12.jpg 13.jpg 14.jpg 2nvrw28.jpg 5.jpg 6.jpg 7.jpg 8.jpg 9.jpg 10.jpg 12.jpg 13.jpg 14.jpg
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
محمدی بیگم والی پیشگوئی پوری ہو گئی تھی۔ اور گالیاں کسے کہتے ہیں تعریف بیان کرو۔ قرآن حدیث اور امت کے بزرگوں کے سخت الفاظ بھی گالیاں ہی ہے؟
 
Top