مرزا غلام احمد قادیانی کا تحصیل علم کا دعویٰ
مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی سابقہ طریق پر عمل کرتے ہوئے اپنے علم حاصل کرنے والے قصہ کوچھپانے کی بھرپور کوشش کی ہے اور ایک مقام پر مرزا کہتے ہیں کہ مجھے میرے اللہ نے پڑھایا ہے مجھے کسی انسان نے نہین پڑھایا جبکہ کئی دیگر مقامات پر اس چیز کا اظہار ہے کہ نہیں میں نے علم حاصل کیا ہے ۔
"تذکرہ صفحہ 3"
مرزا اپنی جوانی کا حال بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ : " اسی زمانے کے قریب کہ جب یہ ضعیف اپنی عمر کے پہلے حصہ میں ہنوز تحصیل علم میں مشغول تھا " اور اسی صفحہ کے حاشیہ میں محشی بھی اس چیز وضاحت کرتا ہے کہ مرزا جوانی میں علم حاصل کرنے میں مشغول رہے

آخری تدوین
: