"مرزا غلام قادیانی کی بیان کردہ ضعیف احادیث" (جلد نمبر1)
کتاب کو خریدنے کے لیے فوری طور پر وٹس ایپ پر رابطہ کریں وٹس ایپ نمبر یہ ہے
03247448814
مرزا غلام قادیانی کی کتاب روحانی خزائن جس کی 23 جلدیں ہیں اس کتاب کی پہلی 3 جلدوں میں بیان کی گئی ضعیف اور موضوع احادیث پر معاقبہ کیا گیا ہے ، جس کو پڑھنے کے بعد آپ کو علم ہو گا کہ مرزا قادیانی نے اپنے جھوٹے مذھب کی بنیاد بھی جھوٹی احادیث پر رکھی تھی ۔ کتاب کے آخر میں ہر حدیث کے ضعیف ہونے کا ثبوت اصلی کتب کے سکین سے دیا گیا ہے اور اسمائے رجال کی کتب کے بھی سکین پیش کئے گئے ہیں تا کہ اگر آپ کسی مرزائی سے مکالمہ کر رہے ہوں تو فوری طور پر اس کو اصل سکین دکھا سکیں ۔ کتاب اس طرح لکھا گیا ہے کہ آپ ایک نشت میں پڑھ سکتے ہیں آسان فہم مختصر مگر جامع ۔
ھدیہ کتاب صرف 60 روپے