بابر علی خان بلوچ
رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام احمد قادیانی اپنی کتاب (روحانی خزائن جلد 11 ص291 باب ضمیمہ رسالہ انجام آتھم ) میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں لکھتا ہے ہے کہ۔ ممکن ہے کہ آپ نے معمولی تدبیر کے ساتھ کسی شب کوڑ کی بیماری کو اچھا کیا ہو۔ یا کسی اور ایسی بیماری کا علاج کیا ہو۔مگر آپ کی بدقسمتی سے اسی زمانہ میں ایک تالاب بھی موجود تھا جس سے بڑے بڑے نشان ظاہر ہوتے تھے ۔ خیال ہو سکتا ہے کہ اس تالاب کی مٹی آپ بھی استعمال کرتے ہوں کے اسی تالاب سے آپ کے معجزات کی پوری کھلتی ہے اور اسی تالاب نے فیصلہ کردیا ہے کہ اگر آپ سے کوئی معجزہ بھی ظاہر ہوا ہو تو وہ معجزہ آپ کا نہیں بلکہ اس تالاب کا ہے ۔ اور آپ کے ہاتھ میں سوا مکر اور فریب کے اور کچھ نہیں تھا۔
(روحانی خزائن جلد 11 ص291 باب ضمیمہ رسالہ انجام آتھم )
(روحانی خزائن جلد 11 ص291 باب ضمیمہ رسالہ انجام آتھم )