• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کے دو نئے فرشتے ،دایاں اور بایاں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کے دو نئے فرشتے ،دایاں اور بایاں

آپ نے سنا ہو گا کہ مرزا غلام قادیانی کے فرشتے بھی تھے جو اس پر وحی لے کر آتے تھے جس کی مکمل تفصیلات ہم اپنی اس پوسٹ میں بیان کر آئے ہیں جہاں سے آپ تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ابھی ہم آپ کو مرزا غلام قادیانی کے دو نئے فرشتے بھی بتاتے ہیں جن کو ابھی ابھی ہم نے ایجاد کیا ہے ابھی میں بیٹھا الفضل اخبار کا صد سالہ جوبلی سوونیئر 1913-2013 نمبر پڑھ رہا تھا تو جب میں صفحہ نمبر 17 پر پہنچا تو پڑھ کر بے اختیار ہنس پڑا سوچا کہ دوستوں کو بھی اس کی خبر دوں کہ مرزے کے دو اور بھی فرشتے تھے جن کے بارے اکثر لوگ نہیں جانتے لیں جی وہ دو فرشتے بھی دیکھ لیں ، دائیں والا اور بائیں والا :p
  1. مولوی عبدالکریم دایاں فرشتہ
  2. مولوی حکیم نور الدین بایاں فرشتہ
Picture.jpg
2.jpg
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
مبشر بھائی ماشااللہ بہت عمدہ اور معلوماتی پوسٹ ہے ۔ مگر آپ نے اوپر ایک لنک دیا ہے جس پر کوئی پیج اوپن نہیں ہو رہا ۔
اس پکچر سے وہ لنک دیکھ لیں ۔ جزاک اللہُ خیرا ۔ معذرت کے ساتھ
a9mknt.png
 
Top