• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام کی تصانیف سے متنفر ہو کر قادیانی راہ راست پر آنے لگے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام کی تصانیف سے متنفر ہو کر قادیانی راہ راست پر آنے لگے۔ امت کے مطابق اردن کی قادیانی جماعت کے ذمہ دار اور برطانیہ میں تبلیغی ونگ کی سربراہ قادیانیت ترک کر چکی ہیں۔ قیادت نے قادیانیوں پر مرزا کی کتابیں پڑھنے کی پابندی لگا دی۔ تائب ہونے والے امجد سقلاوی نے کہا مرزا کے غلاظت پر مبنی لٹریچر کے خلاف کتاب لکھ رہا ہوں۔
بشکریہ نوائے وقت
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ایک باشعور انسان حق و باطل میں فرق پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے- اس لیے جو قادیانیت کو حقائق کی روشنی میں دیکھتے ہیں وہ اس کی حقانیت جاننے کے بعد اس سے صرف نفرت ہی کر سکتے ہیں-
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
عنقریب مرزے کی تمام کتابیں یا تو غائب کر دیں گے یہ لوگ یا ان میں تحریف کر دیں گے اس لیئے جن کے پاس ہیں مرزا کی کتابیں وہ سنبھال کے رکھیں بعد میں ان گمراہوں کو راہ راست پہ لانے کے لیئے اسکی غلاظت دکھانی پڑے گی جو کے تب ان کی ویب سائٹس وغیرہ پہ میسر نہ ہوں گی
 
Top