بابا جی
رکن ختم نبوت فورم
۳. اپنے جھوٹے دعووں کے انکار کرنے والوں کو غلیظ ترین القابات سے پکارنا.
مرزا قادیانی نے اپنے جھوٹے دعواجات کے انکار کرنے والوں کو یعنی "مسلمانوں" کو گالیاں بھی دی ہیں، بلکہ الٹا ان پر گالیاں دینے کا الزام بھی لگایا ہے. یعنی چور کی داڑھی میں تنکا اور اوپر سے کوتوال کو بھی ڈانٹے. واہ بھئ واہ...
گو کہ مرزا قادیانی کی گالیاں بہت زیادہ ہیں، مگر تحریر کو مذید طوالت سے بچانے کی غرض سے صرف مرزا قادیانی کے درج ذیل تین حوالہ جات اس اقتباس میں آئیں گے:
ا-مسلمانوں پر اس کو گالیاں دینے کا الزام.
ب-ذریۃ البغایا والا حوالہ.
ت-بیابانوں کے خنزیر والا حوالہ.

آخری تدوین
: