• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی اور اس کی جماعت مسلمانوں والی نماز نہیں پڑھتے تھے۔

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ؛
(جو ہماری طرح نماز پڑھے ۔۔۔۔۔ یہ وہ مسلمان ہے جس کے لیے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا عہد ہے پس اللہ کے اس عہد کو نہ توڑو۔ (بخاری ؛کتاب الصلوتہ ۔ حدیث نمبر 378)
اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ جو ہماری طرح نماز پڑھے ہو مسلمان ہے اور جو ہماری طرح نہ پڑھے وہ مسلمان نہین ہے،
مرزا قادیانی اور اس کے پیروکار مسلمانوں کی طرح نماز نہیں پڑھتے تھے۔ مرزا بشیر لکھتا ہے
:
ڈاکٹر میر محمد اسمائیل نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک دفعہ گرمیون مین مسجد مبارک میں مغرب کی نماز پیر سراج الحق صاحب نے پڑھائی اور حضرت مسیح موعود (مرزا غلام قادیانی) بھی اس نماز میں شامل تھا
تیسری رکعت میں رکوع کے بعد انہوں نے بجائے مشہور دعاوں کے (مرزا قادیانی)کی ایک فارسی نظم پڑھی (حوالہ، سیر المہدی جلد 3 صفحہ 138)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلمانوں کی نماز کا متن عربی میں ہے ، فارسی یا کسی بھی دوسری زبان مین کچھ پڑھنا شرعا جائز نہیں ہے ،
ایک دوسری جگہ مرزا قادیانی کا بیٹا مرزا بشیر لکھتا ہے کہ ۔
:
ڈاکٹر میر محمد اسمائیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود (مرزا غلام قادیانی) کو
میں نے بارہا مرتبہ دیکھا ہے کہ گھر میں نماز پڑھاتے تو اپنی بیوی کو اپنے دائیں جانب بطور مقتدی
کے کھڑا کر لیتے ۔ حالانکہ مشہور فقیہی مسلہ یہ ہے کہ خواہ عورت اکیلی ہی مقتدی ہو تب بھی اسے مرد کے ساتھ نہیں بلکہ پیچھے الگ کھڑا ہونا چاہیے، میں نے ام المومنین(مرزا قادیانی کی بیوی) سے پوچھا تو انہوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حضرت صاحب(مرزا غلام قادیانی) نے مجھ سے یہ بھی فرمایا تھا کہ مجھے بعض اوقات کھڑے ہوکر چکر آجایا کرتا ہے اس لیے تم میرے پاس کھڑے ہوکر نماز پڑھ لیا کرو(حوالہ۔ سیر المہدی جلد 3 صفحہ 131)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس تحریر کا اصل مدعا۔
اس تحریر میں مرزا قادیانی کا بیٹا اقرار کررہا ہے کہ مرزا قادیانی اسلامی طریقہ کے مطابق نماز نہیں پڑھتا تھا، چکر آنے کا جو غدر بیان کیا گیا ہے اس سے کوئی بھی جواز کا پہلو نہیں نکلتا ۔ اس لیے اگر واقعی غذر تھا تو کوئی مرد بھی مرزا قادیانی کے ساتھ کھرا ہوسکتا تھا جو اس کا خیال رکھتا،
اصل مسلہ یہ تھا کہ مرزا قادیانی کے ہر درد کا علاج عورتوں کے پاس تھا۔ ۔
 

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
اس پر ویڈیو لیکچر بھی موجود ہے جو یہاں پر کلک کرنے سے ملتا ہے
 
Top