مرزا قادیانی اپنے ابا کی پینشن چوری کرکے بھاگ گیا
جب ہم نے مرزائیوں کو مرزا غلام قادیانی کی چوری کی خبر دی اور بتایا کہ مرزا غلام قادیانی اپنے ابا کی پینش کی رقم لے کر گھر سے فرار ہو گیا اور امام دین کے ساتھ ساری رقم تھیٹروں میلوں میں اڑا دی اب شام کو مرزا جی شرم کے مارے گھر نہیں آئے اور یہ تمام باتیں ہم نے مرزائیوں کی اپنی کتب کے اصل سکین دکھا کر بتائیںلیکن چوری اور سینہ زوری کے مصداق یہ قادیانی مربی اپنے منہ بولے پنجابی نبی کی دھوکہ دہی والی سنت پر عمل کرنے پر مجبور ہیں اور اسی مجبوری سے قادیانی مربی نے مرزا غلام قادیانی کی چوری کو چھپانے اور اس پر پردہ ڈالنے کے قرآن کی ایک آیت پیش کر دی اور کہا کہ معاذ اللہ حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تھا اور ان کو واپس نہیں بھیجا گیا / الامان والحفیظ
قادیانیت کی یہ دجالی چہرہ بتاتا ہے کہ دنیا کے ہر گناہ اور ہر غیر فطرتی فعل کا تعلق قادیانی تعلیمات کے مطابق قرآن و سنت میں موجود ہے حالانکہ انبیاء کے افعال حسنات ہوتے ہیں اور اللہ کی جانب سے حکمت ہوتی ہے اس جگہ ہی دیکھ لیں حضرت آدم علیہ السلام کا واقعہ اور مرزا غلام قادیانی کی اپنے ابا کی پینشن کی چوری دو الگ معاملات ہیں اور سفید وسیاہ کا فرق ہے لیکن مربی مرزا قادیانی کی چوری کو آیاتِ قرآنیہ سے چھپانے کی لاچار کوشش کر رہے ہیں العیاذ باللہ
چور بھی کہے چور چور

آخری تدوین
: