• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی شوخیاں بگھارتا تھا۔ حالانکہ نبی شوخ نہیں ہوتے

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی شوخیاں بگھارتا تھا۔ حالانکہ نبی شوخ نہیں ہوتے۔
اللہ تعالی عزوجل کا فرمان ہے کہ۔
: إِنَّ اللَّـهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ سورہ لقمان ﴿١٨
ترجمہ۔ بے شک اللہ کبھی اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔
دوسری جگہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے،
(ترجمہ) بہت برا ہے وہ بندہ جو تکبر کرتا ہے اور اپنے آپ کو بڑا اور اچھا سمجھتا ہے ، سب سے
بڑی زات (اللہ) کو بھول جاتا ہے (ترمذی شریف ، ابواب صفہ القیامتہ حدیث نمبر 2565)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن و سنت کے ان احکام کے برعکس مرزا قادیانی کو اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا بہت شوق تھا ،
اُس نے ساری زندگی اپنی تعریف اور بڑائی جتانے میں صرف کی ، اس کی تمام کتابیں خودستائی
اور غیر حقیقت پسندانہ دعووں سے بھری ہوئی ہیں۔ جس کی چند مثالیں درج زیل ہیں،
1۔ مرزا قادیانی کہتا ہے مجھے الہام ہوا،
تیرے جیسا موتی ضائع نہیں کیا جاتا:eek:(روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 55)
میں علم عربی کا دریا ہوں;) (روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 156)
اے غلام احمد فصاحت و بلاغت کے چشمے تیرے لبوں پر جاری کئے گئے ہیں:0014 (روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 290)
4۔ جو کچھ اس عاجز (مرزا قادیانی) کو خواب میں صالحہ اور مکاشفہ اور استجابت (قبول شدہ)دعا اور الہامات صحیحہ صادقہ سے حصہ وافرہ نبیوں کے قریب قریب دیا گیا ہے وہ دوسروں کو تمام حال کے مسلمانوں مین سے ہرگز نہیں دیا گیا، :D
(روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 478)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top