یاد رہے کہ ہم مسلمان جو کلمہ پڑھتے ہیں وہ کلمہ قرآن میں کسی ایک جگہ نہیں لکھا بلکہ
لا الہ الا اللہ
ایک مقام پر ہے اور
محمد رسول اللہ
دوسرے مقام پر ہے
اور وہ یہ مقام ہے جہاں
محمد رسول اللہ
لکھا ہوا ہے اور اسی مقام کو مرزا قادیانی کہتا ہے کہ محمد سے مراد میں(مرزا غلام احمد قادیانی) ہوں
لہٰذا پتہ چلا کہ مرزائی جو کلمہ پڑھتے ہیں تو محمد سے مراد مرزے غلام قادیانی کو لیتے ہیں نہ کہ محمد بن عبد اللہ ﷺ کو ۔