مرزا قادیانی کا ابتدائی مسلک(فرقہ)
مرزا قادیانی دعویٰ نبوت سے قبل مسلمان تھے اور مسلمانوں جیسے اعمال کیا کرتے تھے اور جملہ اسلامی عقائد کے حامل تھے اور ان کی تحاریر سے واضح ہوتا ہے کہ مرزا قادیانی "اہلحدیث مکتب فکر(جن کو وہابی یا سلفی بھی کہا جاتا ہے )"سے تعلق رکھتے تھے مندرجہ اقتباسات مرزا قادیانی کے ابتدائی اسلامی مکتب فکر کی وضاحت کر رہے ہیں ۔
