- مرزا نبوت کا دعویٰ کرنے کے جر م میں اسود عنسی اور مسیلمہ کذاب ہےـ
- توہین رسالت کے جرم میں ابو جہل، ابو لہب،ولید بن مغیرہ ہےـ
- صحابہ کرام کی توہین کے جرم میں ابن سبا ہےـ
- تعلیمات اسلامیہ کو مسخ کرنے کے جرم میں زندیق ہےـ
- حضرت علی رضی اللہ کی توہین کرنے کے جرم میں خارجی ہےـ
- حضرت حسین رضی اللہ کی شان میں بکواس کرنے کے جرم میں شمر ہےـ