مرزا قادیانی کی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں شدید گستاخی
حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب آئیں گے تو وہ سور کھائے گا اور شراب پئیے گا قرآن کی جگہ انجیل کھولے گا خانہ کعبہ کی جگہ بیت المقدس کی طرف نماز پڑھے گااستغفر اللہ (کتاب مرزا حقیقۃ الوحی،ص29)(ملکیت ساجد خان نقشبندی)