• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۸۳ء آدم، مریم اور احمد ہونے کا دعویٰ)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۸۳ء آدم، مریم اور احمد ہونے کا دعویٰ)
’’ یا اٰدم اسکن انت وزوجک الجنۃ، یا مریم اسکن انت وزوجک الجنۃ، یا احمد اسکن انت وزوجک الجنۃ نفخت فیک من لدنی روح الصدق ‘‘
اے آدم، اے مریم، اے احمد! تو اور جو شخص تیرا تابع اور رفیق ہے۔ جنت میں یعنی نجات حقیقی کے وسائل میں داخل ہو جاؤ میں نے اپنی طرف سے سچائی کی روح تجھ میں پھونک دی ہے۔
(تذکرہ ص۷۰، طبع سوم، براہین احمدیہ ص۴۹۷، خزائن ج۱ ص۵۹۰ حاشیہ)
تشریح
’’مریم سے مریم ام عیسیٰ مراد نہیں اور نہ آدم سے آدم ابوالبشر مراد ہے اور نہ احمد سے اس جگہ حضرت خاتم الانبیاء ﷺ مراد ہیں اور ایسا ہی ان الہامات کے تمام مقامات میں کہ جو موسیٰ اور عیسیٰ اور داؤد وغیرہ نام بیان کئے گئے ہیں۔ ان ناموں سے بھی وہ انبیاء مراد نہیں ہیں۔ بلکہ ہر ایک جگہ یہی عاجز مراد ہے۔‘‘
(مکتوبات احمدیہ ج۱ ص۸۲، مکتوب بنام میر عباس علی بحوالہ تذکرہ ص۷۰ حاشیہ طبع سوم)
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ابوبکر بھائی اس کے حوالہ جات درست نہیں مل رہے اگر آپ کے پاس سکین ہوں تو پیش کریں
’’مریم سے مریم ام عیسیٰ مراد نہیں اور نہ آدم سے آدم ابوالبشر مراد ہے اور نہ احمد سے اس جگہ حضرت خاتم الانبیائa مراد ہیں اور ایسا ہی ان الہامات کے تمام مقامات میں کہ جو موسیٰ اور عیسیٰ اور داؤد وغیرہ نام بیان کئے گئے ہیں۔ ان ناموں سے بھی وہ انبیاء مراد نہیں ہیں۔ بلکہ ہر ایک جگہ یہی عاجز مراد ہے۔‘‘
(مکتوبات احمدیہ ج۱ ص۸۲، مکتوب بنام میر عباس علی بحوالہ تذکرہ ص۷۰ حاشیہ طبع سوم)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ابوبکر بھائی اس کے حوالہ جات درست نہیں مل رہے اگر آپ کے پاس سکین ہوں تو پیش کریں

نہیں مبشر بھائی حوالہ بلکل ٹھیک ہے ۔ آپ شاید ان کا کوئی جدید ایڈیشن دیکھ رہے ہوں گے ۔ میرے پاس ان کی پُرانی کتابیں ہیں ۔ اکثر حوالہ جات انہیں پُرانی کُتب سے دیئے گئے ہیں۔
خیر دوسری روایت کا حوالہ حاضر خدمت ہے۔
wkjrxu.png
 
Top