مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۱ء مسیح ابن مریم ہونے کا دعویٰ)
الہام: ’’جعلناک المسیح بن مریم (ہم نے تجھ کو مسیح ابن مریم بنایا) ان کو کہہ دے کہ میں عیسیٰ کے قدم پر آیا ہوں۔‘‘
(تذکرہ ص۱۸۶، طبع سوم، ازالہ اوہام ص۴۳۴، خزائن ج۳ ص۴۴۲)
ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بہتر غلام احمد ہے
(دافع البلاء ص۲۰، خزائن ج۱۸ ص۲۴۰)اس سے بہتر غلام احمد ہے