مرزا قادیانی کے دعوی
۱۸۸۰ء سے مرزاقادیانی نے مختلف دعاوی کا سلسلہ شروع کیا۔ اس کے چند اہم دعاوی یہ ہیں:
۱… ۱۸۸۰ء میں ملہم من اﷲ ہونے کا دعویٰ کیا۔
۲… ۱۸۸۲ء میں مجدد ہونے کا دعویٰ کیا۔
۳… ۱۸۹۱ء میں مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا۔
۴… ۱۸۹۹ء میں ظلی، بروزی نبوت کا دعویٰ کیا۔
۵… ۱۹۰۱ء میں مستقل صاحب شریعت نبی ہونے کا دعویٰ کیا۔
ان کے علاوہ بھی اس نے عجیب وغریب قسم کے دعوے کئے۔
مزید مرزا مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی یہاں سے ملاحظہ فرمائیں
آخری تدوین
: