سیرت المہدی
بارہا ایسا بھی ہوا کہ اپکے پاس تحفہ میں کوئی چیز کھانے کی آئی تو یا خود کوئی چیز آپ نے ایک وقت منگوائی پھر اس کا خیال نہ رہا اور وہ صندوق میں پڑی پڑی سٹر گئی یا خراب ہوگئی اور اسے سب کا سب پھنکنا پڑا یہ د نیا دار کا کام نہیں ان اشیاء میں سے اکثر چیزیں تحفہ کے طور پر خدا کے وعدوں کےما تحت اتی تھیں اور بارہا ایسا ہوا
حضرت صاحب نے ایک چہز کی خواہش فرمائی اور وہ اسی وقت کسی نووارد یا مرید با اخلاص نے لا کر حاضر کردی
(حصہ دوم صفحہ 427 )
مرزا قادیانی ناشکرا انسان تھا رزق کا ضائع کرنے والا اور کھانے کی چیزیں صندوق میں چھپا کر رکھنے والا ،اس خصلت کو بھی اس کی نسل اسکی خوبی کے طور پر بیان کرتی