• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا محمود اور تکفیر مسلمین

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا محمود کی تحریروں سے مسلمانوں کو کافر قرار دئیے جانے کے چند حوالجات ملاحظہ فرمائیں

1: ہمارا فرض ہے کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں(انوار خلافت، انوار العلوم جلد 3 صفحہ 148)

2: غیر احمدی کا جنازہ پڑھنا جائز نہیں، مرزا نے بھی اپنے ایک بیٹے کا جنازہ نہ پڑھا(انوار خلافت، انوار العلوم جلد 3 صفحہ 149)

3: کُل مسلمان جو حضرت مسیح موعود کی بیعت میں شامل نہیں ہووے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں میں مانتا ہوں یہ میرے عقائد ہیں۔(آئینہ صداقت، انوار العلوم جلد 6 صفحہ 110)

4: جو مرزا صاحب کو نہیں مانتا وہ مرزا صاحب کو نہیں مانتا بلکہ جو مرزا صاحب کو نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہے (انوار العلوم ، جلد 6 صفحہ 150)
مطلب یہ کہ مرزا صاحب کا کافر ،منکر صرف مرزا صاحب کا ہی کافر نہیں ہے بلکہ وہ مسلمان ہی نہیں ہے ۔

5: وہ شخص جو آپ کو (مرزا صاحب) کافر کہتا ہے یا جو آپ کو کافر تو نہیں کہتا مگر آپ کے دعویٰ کو نہیں مانتا کافر قرار دیا گیا ہے ۔ بلکہ وہ بھی جو آپ کو دل میں سچا قرار دیتا ہے اور زبانی بھی آپ کا انکار نہیں کرتا لیکن ابھی بیعت میں اسے کچھ توقف ہے ، کافر قرار دیا گیا ہے ۔(انوار العلوم جلد 6 صفحہ 151)

6: جو لوگ مرزا صاحب کو رسول نہیں مانتے خواہ آپ کو راست باز ہی منہ سے کیوں نہ کہتے ہوں وہ پکے کافر ہیں ۔(انوار العلوم جلد 6 صفحہ 151)

7: چونکہ میرے نزدیک ایسی وحی جس کا ماننا تمام بنی نوع انسان پر فرض کیا گیا حضرت مسیح موعود پر ہوئی ہے اس لئے میرے نزدیک بموجب تعلیم قرآن کے ان کے نہ ماننے والے کافر ہیں خواہ وہ باقی سب صداقتوں کو مانتے ہوں ۔
کیونکہ موجبات کفر میں سے اگر ایک موجب بھی کسی میں پایا جائے تو وہ کافر ہو جاتا ہے ۔(انوار العلوم جلد 6 صفحہ 112)
 

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
8: پس نہ صرف اس کو جو آپ کو کافر تو نہیں کہتا مگر آپ کے دعویٰ کو دل میں سچا قرار دیتا ہے اور زبانی بھی آپ کا انکار نہیں کرتا لیکن ابھی بیعت میں اسے کچھ توقف ہے کافر قرار دیا گیا ہے ۔( تشحیذالاذھان جلد 4،2 ص 141 اپریل 1911)
9: پانچویں یہ کہ بے شک شروع میں حضرت صاحب کا یہی فتوی تھا کہ صرف میرے مکفرین کافر ہوتے ہیں لیکن بعد میں اللہ تعالیٰ کی وحی نے اس عقیدہ کو بدل دیا ۔(تشحیذالاذھان جلد 2 ص 157 اپریل 1911)
 
Top