مرزا مسرور احمد قادیانی مرزائیوں کے چندوں کو کھا گیا
احمدی/قادیانی حضرات! آپکی خون پسینے کی رقم جو کہ اسلام کی اشاعت کے نام پر آپکے پیارے حضور مرزا مسرور احمد نے چندہ کے طور پر لی تھی اس سے اپنے نام سے اپنی بیوی کے بھائیوں کے ناموں کے علاوہ دیگر خاندان مسیح موعود کے ساتھ انویسٹ کی آپ اُن کے نام اس لسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اتنے بڑے فراڈ کے بعد کیا اب بھی احمدی اپنی آنکھیں نہیں کھولیں گے ؟؟
سوچ احمدی سوچ، سوچ سوچ سوچ
