• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا کی تمام کتب کے موضوعات ایک المیہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا کی تمام کتب کے موضوعات ایک المیہ


مرزا غلام قادیانی نے اپنی زندگی میں چھوٹی بڑی چوراسی کتب لکھیں تھی جن کو جمع کر کے روحانی خزائن کے نام سے جمع کر دیا گیا ہے

vlcsnap-2014-08-25-14h37m28s76.png

ان کتب سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کتب ان موضوعات پر لکھیں گئی ہیں :

  1. وفات مسیح
  2. اپنی نبوت کے دلائل
  3. اپنے الہامات
  4. آتھم اور محمدی بیگم کا جھگڑا
  5. پیشگوئیاں
  6. مخالفین کو گالیاں
  7. تاج برطانیہ کی مداح اور اظہار وفاداری
ان کتب میں جو موضوعات موجود نہیں ہیں تو وہ ہیں آج کے مسلمان کی مشکلات کا حل چونکہ مرزا صاحب کی تمام ترکوششیں اپنی ذات اور اپنے خاندان تک محدود تھا تفسیر ،حدیث ،فقہ ، اور تاریخ کو وہ صرف اپنی جھوٹی نبوت کے لیے استعمال کرتے رہے حالانکہ نبی کی اولین ترجیح انسانوں کی تربیت و تعلیم پر معموری ہوتی ہے نا کہ اپنی ذات کو منوانے کی حد تک ۔
 
Top