• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مزا قادیانی کو نبی ماننا مرزائیوں کا اجماعی عقیدہ ہے

ساجد خان نقشبندی

رکن ختم نبوت فورم
آج کل کے مرزائی قادیانی خصوصا لاہوری جماعت مرزا کو نبی ماننے سے انکار کرتی ہے اولا اپنی جماعت کی تبلیغ کیلئے قطعا مرزا کو بطور نبی پیش نہیں کرتی مگر مورخ قادیانیت دوست محمد شاہد نے بڑی تفصیل سے اپنی کتاب میں اپنی جماعت کے اس کفریہ عقیدہ کا اظہار کیا اور برملا اس بات کا اعتراف کیا کہ نفس نبوت میں مرزا اور سابقہ انبیاء کی نبوت میں کوئی فرق نہیں ہم مرزا کو نبی مانتے ہیں اور یہ ہماری جماعت کا اجماعی عقیدہ ہے معاذاللہ
001.jpg 003.jpg 004.jpg 005.jpg 006.jpg 007.jpg 008.jpg 009.jpg 010.jpg 011.jpg
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔اس پوسٹ سے مرزا قادیانی ان تیس دجالوں اور کذابوں کی صف میں جا کھڑا ہوتا ہے جو قیامت سے پہلے نبوت کا دعوی کریں گے۔
 
Top