مسئلہ شفاعت رسول اللہ ﷺ قرآن و حدیث کی روشنی میں
شفاعت سے مراد ہے اللہ کے حضور نبی کریم ﷺ کا اپنی امت کے لیے سفارش پیش کرنا کہ اللہ پاک میری امت کو بخش دے ۔ اس کا ثبوت ہمیں قرآن و حدیث میں جا بجا ملتا ہے جس کی تفصیل ہم نے اپنی اس وڈیو میں بیان کی ہے اس کو آپ ملاحظہ فرمائیں اور اس وڈیو میں جو حوالہ جات دئیے گئے ہیں ان کو یہاں پیش کیا جا رہا ہے ۔



