قادیانی مربی ناصر احمد طاھر کا کمنٹ:
قادیانی مربی ناصر احمد طاھر کو ان کے کمنٹ کا منہ توڑ جواب
اس پر میں یہ سوال کرنا چاہتی ہوں کہ اگر ہم فرضی طور پر آپ کی بات مان بھی لیں کہ مسیح اللہ کا نبی نہیں ہو گا ۔ تو پھر جناب محترم صرف اتنا بتا دیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی مسیح اور پھر نبی کیسے بن بیٹھے؟؟ کیا ان کا نبوت کا دعوی جھوٹا ہے؟؟؟
نوٹ: مسیح اللہ کا نبی نہیں ہو گا یہ بات میری نہیں بلکہ قادیانی مربی کی کہی ہوئی ہے ۔ اس لیے برائے مہربانی کوئی بھی سوال کرنے سے پہلے اس الجھن کو سلجھا لیں ۔ شکریہ

قادیانی مربی ناصر احمد طاھر کو ان کے کمنٹ کا منہ توڑ جواب

قادیانی مربی ناصر احمد کا کمنٹ (یونیکوڈمیں):
Nasir Ahmed TahirSahiba Sahib ...... ........ ....... محترمہ میں نے تو حضرت مرزا صاحب کی کافی کتابیں پڑهی ہیں . لیکن اپ نے تو مجهے یقین هے کہ قران پاک نہیں پڑها .. اگر قران پڑها هوتا تو اس طرح کے فضول سوالات نہ کرتیں - پہلی بات یہ هے کہ کتابیں دب انبیاء پر پہلے بهی نازل نہیں بهوئیں .. جبکہ مرزا صاخب تو امتی نبی ہیں جو محمد رسول اللہ صلعم کی غلامی میں نبی هوے .. ککیا اگر حضرت عیسی ابن مریم واقع هی آسمان سے ناز.ل ہوں تو ان پر پهر کتاب نازل هوگی .... ویسے بهی قران کے مطابق جو فرشتہ خضرت مریم کے پاس بیٹے کی پیدائش کی خبر لایا تها اسی نے حضرت مریم کو یہ خبریں بهی فی تهیں کہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ آپ کے بیٹے کو کتاب ، حکمت ، تورات اور انجیل کی تعلیم دی جائیگی ..... اور بنی اسرائیل کی طرف رسول بنا کر بهیجے جائینگے ...... پهر قیامت کے روز حصرت مدیح اور ان کی والدہ پر اللہ تعالی نے جو احسان کئے هیں ان کو جتلا کر مدیح سے پوچها کہ کیا تمہیں اللہ نے کتاب ، هکمت ، تورات اور انجیل کی تعلیم دی ،،، حضرت مدیح نے اس اقرسر کیا کہ هاں .... پهر حضرت مدیح نے خود اعلان کیا کہ اے بنی اسرائیل میں تمہاری طرف اللہ کا رسول هوں .... ..... اب میرے سوالوں کی باری هے .. ...... ........... .......... .......... .... ... 1 .. اللہ تعالی نے تو حضرت مسیح کو تورات اور انجیل کی تعلیم دی کیونکہ ان کو صرف بنی اسرائیل کے لءیے هی نبی بنانا تها اور اس کے مطابق ان کتابوں کی تعلیم ہی کی ضرورت تهی اور حضرت مریم کو وعدہ بهی یہی دیا تها کہ وہ بنی اسرائیل کی طرف نبی بنا ئے جسئیں گے ..... اللہ کا نہ ہی مسیح کو امت مهمدیہ کے لئیے نبی بنانے کا ارادہ تها اور نہ ہی قران میں اس کا ذکر کیا ......... .... کیا تم الللہ کی مرضی کے خلاف مسیح کو اپنے اختیسر سے نبی بنانا چاہتے ہو کیا یہ ممکن ہے ؟ ؟ ؟مجاہدینِ ختم نبوت کی جانب سے دیا گیا مربی جی کو جواب ( یونیکوڈ میں)
لیں جی مربی ناصر صاحب کا کہنا ہے کہ اللہ نے مسیح کو امت محمدیہ کے لیے نبی بنانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور نہ ہی اس کا ذکر قرآن میں ہے۔