• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

"مسیح" اور "امام مہدی" ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام!

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
عیسیٰ و مھدی دو الگ الگ وجود کے نام ہیں نہ کہ ایک وجود!
يُوشِكُ مَنْ عَاشَ مِنْكُمْ أَنْ يَلْقَى عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ إِمَامًا مَهْدِيًّا وَحَكَمًا عَدْلًا فَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ وَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ وَيَضَعُ الْجِزْيَةَ وَتَضَعُ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا
قادیانی حضرات اکثر اس حدیث کو پیش کر کے دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے بارے کہا تھا کہ وہ مھدی بن کر تشریف لائیں گے جبکہ اس حدیث میں قطعاً یہ مراد نہیں ہے کہ عیسی و مھدی ایک ہی وجود کے دو نام ہیں بلکہ یہ قادیانیوں کی دجل بیانی ہے اور حدیث رسول ﷺ پر افتراء عظیم ہے ۔مھدی سے مراد ھدایت یافتہ کے ہیں دیکھیں ایک دفعہ نبی آخر الزمان ﷺ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو دعا دیتے ہوئے کہا تھا کہ :
عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَكَرَ مُعَاوِيَةَ وَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا
کیا اس جگہ بھی معاویہ امام مھدی بن گئے ہیں ؟ہرگز نہیں
رہی یہ بات کہ جس امام مہدی نے قیامت کے قرب میں آنا ہے اُن کاکیا نام ہو گا جواب یہ ہے کہ ان کا یہ نام نہیں ہو گا بلکہ ایک صفت کے طور پر ان کو امام مہدی کہا جائے گہ ان کا نام تو محمد ہو گا دیکھیں یہ حدیث
"اگر دنیا کی عمر ختم ہو گئی ہو اور قیامت میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہو تو خدا اس دن کو اتنا لمبا کر دے گا کہ اس میں میرے اھلِ بیت میں سے ایک شخص کی حکومت قائم ہو سکے گی جو میرا ہم نام ہوگا ۔ وہ دنیا کو عدل و انصاف سے اس طرح بھر دے گا جس طرح اس سے پہلے وہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی"۔(صحیح ترمذی ،سنن ابی داود)
2hhlrw5.jpg
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
مولوی صاحب! نبی پاک ﷺ فرما رہے ہیں کہ آنے والا مسیح ہی امام مہدی ہوگا۔ اب آپ اس کو ظاہری کیوں نہیں لے رہے اور اس کی تاویل پر کیوں تلے ہوئے ہیں؟ اس کو ظاہری لیں اور مانیں کہ نبی پاک ﷺ نے جو فرمایا وہ بالکل درست تھا :
 
مدیر کی آخری تدوین :

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مربی جی یہ تاویل نہیں ہو رہی! کچھ گرائمر کو ہاتھ مار لیں تو بات انشاء اللہ سمجھ آ جاے گی۔
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
] مولوی جی گرائمر آپ کو کہاں سے یاد آگئی! نبی پاک ﷺ نے تو واضح فرمایا ہے کہ آنے والا مسیح ہی امام مہدی ہوگا۔ تو مان لیں کہ وہ امام مہدی ہوگا! یہاں گرائمر کہاں سے آنے لگی آپ تو تاویل کرنے لگ گئے! اس میں ہر بات کو ظاہری لیں ناں مولوی جی اور اس وجود نے جنگیں بھی نہیں کرنی تھیں اس کو بھی ظٓہری لیں ناں پلیز پلیز پلیز پلیز :)
 
مدیر کی آخری تدوین :

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
] مولوی جی گرائمر آپ کو کہاں سے یاد آگئی! نبی پاک ﷺ نے تو واضح فرمایا ہے کہ آنے والا مسیح ہی امام مہدی ہوگا۔ تو مان لیں کہ وہ امام مہدی ہوگا! یہاں گرائمر کہاں سے آنے لگی آپ تو تاویل کرنے لگ گئے! اس میں ہر بات کو ظاہری لیں ناں مولوی جی اور اس وجود نے جنگیں بھی نہیں کرنی تھیں اس کو بھی ظٓہری لیں ناں پلیز پلیز پلیز پلیز :)
مربی جی یہاں آپ کیا مطلب لے گئے؟
عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَكَرَ مُعَاوِيَةَ وَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب یہاں ہادیا مہدیا کی بات نہیں ہو رہی بلکہ "امام مہدی" کی بات ہو رہی ہے :) عقل کریں جناب نبی پاک ﷺ نےو اضح فرمایا ہے کہ آنے والا مسیح ہی امام مہدی ہوگا (ہادی مہدی نہیں)۔ اب تاویلیں نہ کریں بلکہ نبی پاک ﷺ نے جو فرمایا ہے اس کو ظاہری طور پر مان لیں لیکن مولوی کہاں مانتا ہے کیوں مولوی جی :)

musnad ahmad ki hadith.png
 
View attachment 41
آپ پہلے فورم کے قواعد پڑھ لیں پھر بحث شروع کریں۔ شکریہ
 
Top