مسیح موعود چھٹے ہزار سال میں پیدا ہو گا وٹس ایپ مناظرہ
مسیح موعود چھٹے ہزار سال میں پیدا ہوا گا والی حدیث پر وٹس ایپ پر موجود قادیانیوں کے گروپ الاسلام میں بھٹی صاحب نامی قادیانی مربی سے آڈیو مناظرہ ہوا ہے جس میں الحمدللہ گروپ کے دو مربیوں نے اقرار کیا ہے کہ یہ حدیث کہیں نہیں لکھی ہوئی بلکہ یہ مرزا غلام قادیانی پر ہی ظاہر ہوا تھا اس پوری گفتگو کو آپ اس لنک پر ڈاونلوڈ کر کے سن سکتے ہیں
آخری تدوین
: