مرزا غلام احمد قادیانی سمیت تمام قادیانی جماعت مسیح موعود کی اصطلاح بہت کثرت سے استعمال کرتی ہے ۔
یہ قادیانیوں کی خود ساختہ اصطلاح ہے ۔ اسلامی لٹریچر مکمل طور پر اس اصطلاح سے ناآشنا ہے ۔
قادیانی اپنے خود ساختہ بے بنیاد عقائد کی وجہ سے عیسی بن مریمؑ کا نام استعمال کرتے ہوئے شرماتے ہیں اور اس شرمندگی سے بچنے کے لئے مسیح موعود کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں ۔
یاد رکھیں نبیﷺ نے ہرگز ہرگز کسی مسیح موعود کے آنے کی کوئی خبر نہیں دی بلکہ نبیﷺ نے حضرت عیسی بن مریمؑ کے آنے کی خبر دی ہے ۔