آج کل فیس بک پر دیگر سوشل سائٹس پر ایک قادیانیوں کی جانب سے تیار کردہ ایک حدیث گردش کر رہی ہے اور اس کا عنوان یہ رکھا گیا ہے "مسیح ومہدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام" اس پوسٹ کو ملاحظہ فرما لیں
اس پوسٹ پر تفصیلی طور پر میں ویک وڈیو لیکچر تیار کر چکا ہوں اس کو سن لیں
عیسیٰ و مھدی دو الگ الگ وجود کے نام ہیں نہ کہ ایک وجود
يُوشِكُ مَنْ عَاشَ مِنْكُمْ أَنْ يَلْقَى عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ إِمَامًا مَهْدِيًّا وَحَكَمًا عَدْلًا فَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ وَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ وَيَضَعُ الْجِزْيَةَ وَتَضَعُ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا
قادیانی اس حدیث کو پیش کر کے اکثر دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے بارے کہا تھا کہ وہ مھدی بن کر تشریف لائیں گے جبکہ اس حدیث میں قطعاً یہ مراد نہیں ہے کہ عیسی و مھدی ایک ہی وجود کے دو نام ہیں بلکہ یہ قادیانیوں کی دجل بیانی ہے اور حدیث رسول ﷺ پر افتراء عظیم ہے ۔مھدی سے مراد ھدایت یافتہ کے ہیں دیکھیں ایک دفعہ نبی آخر الزمان ﷺ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو دعا دیتے ہوئے کہا تھا کہ :
عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَكَرَ مُعَاوِيَةَ وَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا
کیا اس جگہ بھی معاویہ امام مھدی بن گئے ہیں ؟ہرگز نہیں
رہی یہ بات کہ جس امام مہدی نے قیامت کے قرب میں آنا ہے اُن کاکیا نام ہو گا جواب یہ ہے کہ ان کا یہ نام نہیں ہو گا بلکہ ایک صفت کے طور پر ان کو امام مہدی کہا جائے گہ ان کا نام تے محمد ہو گا دیکھیں یہ حدیث
"اگر دنیا کی عمر ختم ہو گئی ہو اور قیامت میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہو تو خدا اس دن کو اتنا لمبا کر دے گا کہ اس میں میرے اھلِ بیت میں سے ایک شخص کی حکومت قائم ہو سکے گی جو میرا ہم نام ہوگا ۔ وہ دنیا کو عدل و انصاف سے اس طرح بھر دے گا جس طرح اس سے پہلے وہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی"۔(صحیح ترمذی ،سنن ابی داود)