• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

معذرت

لبید

رکن ختم نبوت فورم
میں چند دن کے لئے پاکستان سے باہر جا رہا اس وجہ سے متعلقہ پوسٹس کے جواب نہیں دے سکوں گا۔واپسی پر وہیں سے بات دوبارہ شروع ہوگی۔ جزاک اللہ۔
 
جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
مدینہ الرسول کے بعد پاکستان وہ ملک ہے جو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا- جہاں مسلمان اسلامی اصولوں کے مطابق اسلامی ریاست قائم کرنا چاہتے تھے-
لیکن قادیانی اس راہ میں ہمیشہ روڑے اٹکانے رہے-
اللہ تعالیٰ انہیں راہ ہدایت پر چلائے- اور ہمارے پاکستان کو زندیقوں سے پاک کر دے جہاں اسلامی تعلیمات کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے- آمین
 
MindRoasterMir

احمدی مسلمانوں نے تو کبھی پاکستان بننے یا اس کی ترقی کی راہ میں روڑے نہیں اٹکاءے۔بلکہ اس ملک کی تعمیر و ترقی میں احمدی مسلمانوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ قائداعظم کو کافر اعظم کہنے والے کون تھے؟ مودودی اور احراری سب پاکستان کے بننے کے ہی خلاف تھے اور آج تک اس کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں پہش پیش ہیں۔ چور بھی کہے چور چور چوروں سے خبردار رہیے
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

شاباش ، جھوٹ وہ جو سر چڑھ کر بولا جائے :0010

ایک نظر ادھر بھی کریں کہ قادیانیوں نے پاکستان میں کہاں کہاں غداریاں کی ہیں
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
شاباش ، جھوٹ وہ جو سر چڑھ کر بولا جائے :0010

ایک نظر ادھر بھی کریں کہ قادیانیوں نے پاکستان میں کہاں کہاں غداریاں کی ہیں

احمد رضا خان بریلوی صاحب تو فرماتے ہیں قائد اعظم کو جو قائد اعظم کہے وہ بھی کافر ہے۔ مسلم لیگ کے سب سے بڑے دشمن تو یہ احمد رضا خان بریلوی صاحب ہی تھے۔ تفصیل جلد مہیا کر دی جائے گی۔
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
احمد رضا خان بریلوی صاحب تو فرماتے ہیں قائد اعظم کو جو قائد اعظم کہے وہ بھی کافر ہے۔ مسلم لیگ کے سب سے بڑے دشمن تو یہ احمد رضا خان بریلوی صاحب ہی تھے۔ تفصیل جلد مہیا کر دی جائے گی۔
پہلے اپنی غداری کا جواب تو دے دیں میاں
اور احمد رضا خان بریلوی صاحب نے کہاں پر قائد اعظم کہنے پر کفر کا فتویٰ لگایا ہے وہ ثبوت بھی دیں
 
Top