مدینہ الرسول کے بعد پاکستان وہ ملک ہے جو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا- جہاں مسلمان اسلامی اصولوں کے مطابق اسلامی ریاست قائم کرنا چاہتے تھے-
لیکن قادیانی اس راہ میں ہمیشہ روڑے اٹکانے رہے-
اللہ تعالیٰ انہیں راہ ہدایت پر چلائے- اور ہمارے پاکستان کو زندیقوں سے پاک کر دے جہاں اسلامی تعلیمات کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے- آمین