• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

معیار نبوت نمبر 17: نبی اپنے دعوؤں میں ثابت قدم ہوتے ہیں ۔

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
نبی اپنے دعوؤں میں ثابت قدم ہوتے ہیں

حضرت انبیاء کرام علیہم السلام اپنے دعویٰ نبوت میں ثابت قدم ہوتے ہیں وہ اپنوں دعوؤں میں تبدیلیاں نہیں کرتے ، اپنے کسی دعویٰ کا انکار نہیں کرتے اور نہ ہی کسی انکار کا انکار کرتے ہیں بالفاظ دیگران کے دعوے باہم متضاد نہیں ہوتے۔ مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت کا تھا ابتدائے دعویٰ سے لے کر اپنی وفات تک وہ بار بار اپنی نبوت کا اقرار وانکار کرتا رہا، اس جمال کی تفصیل درج ذیل ہے ۔
کلابازیاں ملاحظہ فرمائیں :
1۔ وحی رسالت بند ہے (روحانی خزائن جلد3 ص511)
میں رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں (تذکرہ 292طبع چہارم)
2۔ وحی رسالت کے ساتھ حضرت جبرائیل کی آمدنا ممکن ہے (روحانی خزائن جلد 3 ص414)
اے سردار تو خدا کا مرسل ہے (روحانی خزائن جلد 22ص110)
3۔ حضرت جبرائیل کو وحی نبوت لانے سے منع کیا گیا (روحانی خزائن جلد3ص412)
میرے پاس جبرائیل آیا ( روحانی خزائن جلد22ص106)
4۔ وحی رسالت تا قیامت منقطع ہے(روحانی خزائن جلد3ص432)
ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم نبی ہیں یا رسول ہیں (ملفوظات جلد5 ص447طبع چہارم)
5۔ حضور علیہ السلام کی نبوت میں کوئی شریک نہیں ( روحانی خزائن جلد6ص164)
6۔ نئی شریعت نیا الہام ناممکن ہے(روحانی خزائن جلد1ص103)
میں اپنی وحی پر ایسا ہی ایمان لاتا ہوں جیسا کہ ان تمام خدا کی وحیوں پر ایمان لاتا ہوں جو مجھ سے پہلے ہوچکی ہیں(روحانی خزائن جلد22ص154)
7۔ حضور علیہ السلام کے بعد کوئی رسول دنیا میں نہیں آئے گا(روحانی خزائن جلدص431)
سچاخداوہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا(روحانی خزائن جلد18ص 231)
8۔ حضور پر ہر قسم کی نبوت بند ہوگئی ہے (روحانی خزائن جلد12ص93)
اور میں اس خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اسی نے مجھے بھیجا ہے اور اسی نے میرا نام نبی رکھا ہے(روحانی خزائن جلد22ص503)
9۔ حدیث لا نبی بعدی عام ہے۔ خاتم الانبیاء کے بعد ایک نبی کا آنا مان لینے سے قرآن کو چھوڑنا لازم آتا ہے ( روحانی خزائن جلد14ص393)
میرا نام خدا نے نبی رکھا ہےتو میں کیونکر انکار کر سکتا ہوں ۔( مرزا قادیانی کا آخری خط بحوالہ انوارالعلوم جلد دوم ص527)
10۔ہم بھی نبوت کے مدعی پر لعنت بھجتے ہیں اور لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ کے قائل ہیں اور آنحضرتﷺ کے ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں ( مجموعہ اشتہارات جلددوم ص2طبع جدید)
11۔صریح طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا (روحانی خزائن جلد22ص154)

مرزا قادیانی کے یہ تضادات اس کے کذاب ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔

 
مدیر کی آخری تدوین :
Top