• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ملکہ وکٹوریہ کی حکومت کے سائے میں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ملکہ وکٹوریہ کی حکومت کے سائے میں
(انگریزی غلامی کی داستان ِ دل خراش)

(روحانی خزائن ۔ کمپیوٹرائزڈ: جلد ۵- آئینہ کمالات اسلام: صفحہ 517)

"اعلموا أیھا الإخوان أننا قد نجونا من ایدی الظالمین فی ظل دولۃ ھذہ الملیکۃ التی نمّقْنا اسمھا فی العنوان۔ التی نضرنا فی حکومتھا کنضارۃ الأرض فی ایام التھتان۔"
ترجمہ:اے بھائیو! جانو کہ ہم نے ملکہ وکٹوریہ کی حکومت کے سائے میں ظالموں کے ہاتھوں نجات پائی ہے ۔ہم اس حکومت کے سایہ میں اس طرح سرسبز ہوتے ہیں جیسے زمین موسم بہار میں سرسبز ہوتی ہے ۔

اصل عبارت کا سکین حاضر ہے
2n8vlds.png
 
Top