مناظرہ مرزا جونئیر جہلمی کی توھین رسالت ﷺ ۔نبی کریم ﷺ کے فکر و غناو توکل پر اعتراض
مرزا محمد علی جہلمی نے اپنی ایک وڈیو میں نبی عالم ﷺ کی بہت سخت توھین کی ہے اور ایک بخاری شریف کی حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ "اگر اللہ کے راستے پر آنے سے پریشانیاں دور ہونی ہوتی تو نبی علیہ السلام کی دور ہوتیں" (معاذ اللہ)
اس پر اس نے یہ حدیث پیش کی
حالانکہ اس کی مفصل بحث تبیان القرآن میں علامہ غلام رسول سعیدی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمائی ہے اس کو بھی ایک نظر دیکھ لیں ۔