• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

منکوحہ آسمانی"از مولانا ابوعبیدہؒ"

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
منکوحہ آسمانی"از مولانا ابوعبیدہؒ"

مکمل کتاب منکوحہ آسمانی یہاں سے پڑھیں
کتاب کو پارٹ وائز پڑھنے کے لیے ان انڈکسز پر کلک کریں۔

 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
بہت اعلیٰ ماشا اللہ
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے بہت عمدہ کاوش ہے
 

عباس رضا

رکن ختم نبوت فورم
اس سے زیادہ تو محکمہ موسمیات کی پیشین گوئیاں صحیح ہوجاتی ہیں:):):)
اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:
(قادیانیوں کے ردّ کا) دوسرا بھاری ذریعہ اس خبیث کی پیشگوئیوں کا جھوٹا پڑنا جن میں بہت چمکتے روشن حرفوں سے لکھنے کے قابل دو واقعے ہیں:
(۱)۔۔۔ایک اس کے بیٹے کا جس کی نسبت کہا تھا کہ انبیاء کا چاند پیدا ہوگا اور بادشاہ اس کے کپڑوں سے برکت لیں گے، مگر شانِ الٰہی کہ چوں دُم برداشتم مادہ برآمد(جب میں نے دم اٹھا کر دیکھا تو مادہ پایا۔ت) بیٹی پیدا ہوئی، اس کے اوپر کہا کہ وحی کے سمجھنے میں غلطی ہوئی اب کی جو ہوگا وہ انبیاء کا چاند ہوگا۔ بیٹی، بیٹے ہمیشہ پیدا ہوتے ہیں اب کے ہوا بیٹا مگر چند روز جی کر مرگیا، بادشاہ کیا کسی محتاج نے بھی اس کے کپڑوں سے برکت نہ لی۔
(۲)۔۔۔دوسری بہت بڑی بھاری پیشگوئی آسمانی جورو کی۔ اپنی چچازاد بہن احمدی کو لکھ کر بھیجا کہ اپنی بیٹی محمدی میرے نکاح میں دے دے، اس نے صاف انکار کردیا، اس پر پہلے طمع دلائی پھر دھمکیاں دیں پھر کہا کہ وحی آگئی کہ " زوجناکھا " ہم نے تیرانکاح اس سے کردیا، اور یہ کہ اس کا نکاح اگر تو دوسری جگہ کرے گی تو ڈھائی یا تین برس کے اندر اس کا شوہر مرجائے گا۔ مگر اس خدا کی بندی نے ایک نہیں سنی، سلطان محمد خاں سے نکاح کردیا، وہ آسمانی نکاح دھراہی رہا، نہ وہ شوہرمرا، کتنے بچے اس سے ہوچکے اور یہ چل دئے۔

(فتاوی رضویہ، جلد 14، صفحہ نمبر 279-280)
 
آخری تدوین :

Muhammad Asif

رکن ختم نبوت فورم
جناب گستاخی معاف آپ کی پیشین گوءی غلط ہوتی تھی تو دوسری پیشین گوءی کر دیتے تھے، لیکن اللہ کی قدرت ایک بھی پیشین گوءی سچی ثابت نہ ہوءی۔ اب ان کے مربیوں کے پاس ایک بھی دلیل اس کا دفاع کر نے کی نہی ہے نتیجتا ذلیل ہوتے ہیں میں نے جو پوسٹس کی ہیں ان میں کءی الفاظ ان کے مربیوں کے منہ سے نکلے ہوءے ہیں ، ہم ان کو پبلش کر تے ہیں ، ہم ان کے مہدی یا مسیح کی کتابیں پڑھتے ہیں اور اتنا گند ہے ان کی کتابوں میں کہ کوءی مربی مناظرہ میں کھل کر نہی آءے گا، آءے گا بھی تو مرزا کا دفاع نہی کرے گا ادھر ادھر کی مار کے مناظرہ ختم کرنے کی کوشش کرے گا
 

Muhammad Asif

رکن ختم نبوت فورم
جنا ب جو پیشین گوئی غلط ہوتی تو مرزا ساب اس کا کفارہ دے دیا کرتے تھے ، جو بھی پیشین گویاں غلط ہوئی ، آپ نے کفارہ دیا ، میں نے مربی سے پوچھا کفارہ کیسے دیتے تھے ، مربی بولا آپ اسے پیسے دے کر ، کوئی اس کا کام سرکار سے کروا کے، اگر بالکل نہی مانا تو آپ بُنڈ دے کر راضی کر لیا کرتے تھے۔ ان میں سے کئی لوگوں کو آپ نے بنڈ دی اب تو تم لو پیشین گوئیوں کو غلط کہنا بند کر دو
 
Top