محمد منیب الرحمٰن
رکن ختم نبوت فورم
اسلام علیکم میرا نام منیب ہے ۔ لوہر سے تعلق ہے اور بی ایس سی مکینیکل انجینرنگ کر رہا ہوں ۔ ختم نبوت سے میرا رشتہ دو سال پرانہ ہے میرا ایک دوست حافظ عمر اس نے مجھے ختم نبوت کی دعوت دی اور آج اللہ کے فضل سے فیس بک پر ہر مربی کو منہ توڑ جواب دیا ہے ۔
فتنہ عیساییت کے حوالے سے بھی میں نے تحقیق کی اور آج اللہ کے فضل سے اسلام کے خلاف اٹھنے والی آواز کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہوں
فتنہ عیساییت کے حوالے سے بھی میں نے تحقیق کی اور آج اللہ کے فضل سے اسلام کے خلاف اٹھنے والی آواز کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہوں