• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

من السماء کے الفاظ والی احادیث

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حدیث شریف میں واضح الفاظ (من السماء)موجود ہیں

جس کا مطلب ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں گے

قال ابن عباس: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فعند ذلك ينزل أخي عيسى ابن مريم من السماء على جبل أفيق إماما هاديا وحكما عدلا، عليه برنس له، مربوع الخلق، أصلت، سبط الشعر، بيده حربة، يقتل الدجال، فإذا قتل الدجال تضع الحرب أوزارها فكان السلم، فيلقى الرجل الأسد فلا يهيجه، ويأخذ الحية فلا تضره؛ وتنبت الأرض كنباتها على عهد آدم ويؤمن به أهل الأرض ويكون الناس أهل ملة واحدة.
من السماء 1.jpg

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ : إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ مِنَ السَّمَاءِ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ.
من السماء 2.jpg

أخبرنا أبو الحسن بركات بن عبد العزيز الأنماطي وأبو محمد عبد الكريم بن حمزة قالا حدثنا أبو بكر أحمد بن علي بن ثابت أخبرني أبو الحسن بن رزقوية أنبأنا أبو بكر بن سندي حدثنا الحسن بن علي القطان حدثنا إسماعيل بن عيسى أنبأنا إسحاق بن بشر أنبأنا عثمان بن عطاء عن أبيه عن ابن عباس أنه قال أول من يتبعه سبعون ألفا من اليهود عليهم السيجان.......قال ابن عباس قال رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) فعند ذلك ينزل أخي عيسى بن مريم من السماء على جبل أفيق أماما هاديا وحكما عادلا عليه برنس له مربوع الخلق أصلب سبط الشعر بيده حربة يقتل الدجال فإذا أقبل الدجال تضع الحرب أوزارها وكان السلم فيلقى الرجل الأسد فلا يهيجه ويأخذ الحية فلا تضره وتنبت الأرض كنباتها على عد آدم ويؤمن به أهل الأرض ويكون الناس أهل ملة واحدة
من السماء 3.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حَدَّثَنا علي بن المنذر , حَدَّثَنا مُحَمَّد بن فضيل , عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ , قال: سمعت من أبي القاسم الصادق المصدوق يقول يخرج الأعور الدجال مسيح الضلالة قبل المشرق في زمن اختلاف من الناس وفرقة فيبلغ ما شاء الله أن يبلغ من الأرض في أربعين يوما الله أعلم ما مقدارها؟ فيلقى المؤمنون شدة شديدة، ثم ينزل عيسى بن مريم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ من السماء فيقوم الناس فإذا رفع رأسه من ركعته قال: سمع الله لمن حمده قتل الله الدجال وظهر المؤمنون فأحلف أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أبا القاسم الصادق المصدوق صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال: إنه لحق وأما قريب فكل ما هو آت قريب ۔
2.jpg

وثبت فى الصحيحين أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال: "ينزل عيسى ابن مريم من السماء، ويقتل الدجال بباب لد"(1). وأحاديثه فى قصة الدجال مشهورة فى الصحيح، وينزل عيسى حكمًا عدلاً كما سبق فى الحديث الصحيح لا رسولاً، وأنه يصلى وراء الإمام منا تكرمة من الله تعالى لهذه الأمة. وجاء أنه يتزوج بعد نزوله، ويُولد له، ويدفن عند النبى - صلى الله عليه وسلم -.
54.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقَ يَقُولُ: " يَخْرُجُ أَعْوَرُ الدَّجَّالِ مَسِيحُ الضَّلَالَةِ قِبَلَ الْمَشْرِقِ فِي زَمَنِ اخْتِلَافٍ مِنَ النَّاسِ وَفُرْقَةٍ، فَيَبْلُغُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَبْلُغَ مِنَ الْأَرْضِ فِي أَرْبَعِينَ يَوْمًا اللَّهُ أَعْلَمُ مَا مِقْدَارُهَا، فَيَلْقَى الْمُؤْمِنُونَ شِدَّةً شَدِيدَةً. ثُمَّ يَنْزِلُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ السَّمَاءِ فَيَؤُمُّ النَّاسَ، فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ رَكْعَتِهِ قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، قَتَلَ اللَّهُ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ وَظَهَرَ الْمُسْلِمُونَ ". فَأَحْلِفُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَبَا الْقَاسِمِ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " إِنَّهُ لَحَقٌّ، وَأَمَّا أَنَّهُ قَرِيبٌ فَكُلُّ مَا هُوَ آتٍ قَرِيبٌ» ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عَلِيِّ بْنِ الْمُنْذِرِ وَهُوَ ثِقَةٌ.

7.jpg
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ابن عباس والی حدیث کی مکمل سند مل سکتی ہے ؟

جی اس کی سند یوں ہے۔ ان کتب کے شاملہ کے آن لائن لنک ساتھ ہیں وہاں سے بھی تصدیق کی جا سکتی ہے۔

أخبرنا أبو الحسن بركات بن عبد العزيز الأنماطي وأبو محمد عبد الكريم بن حمزة قالا حدثنا أبو بكر أحمد بن علي بن ثابت أخبرني أبو الحسن بن رزقوية أنبأنا أبو بكر بن سندي حدثنا الحسن بن علي القطان حدثنا إسماعيل بن عيسى أنبأنا إسحاق بن بشر أنبأنا عثمان بن عطاء عن أبيه عن ابن عباس أنه قال أول من يتبعه سبعون ألفا من اليهود عليهم السيجان...الی قولہ.... قال ابن عباس: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ”فعند ذلك ينزل أخي عيسىٰ بن مريم من السماء على جبل أفيق “(تاریخ دمشق لابن عساكر جلد 47 صفحہ 504تا505 طبع دارلفکر بیروت، کنز العمال جلد 14 صفحہ 618تا619روایت نمبر 39726 طبع مؤسة الرسالة)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی کا حدیث من السماء کے صحیح ہونے کا اقرار

قادیانی مربیوں کا دعوی ہے کہ کسی بھی صحیح حدیث میں آسمان سے اترنے کا ذکر موجود نہیں ہے ۔
اب قادیانی مربیوں کے سامنے میں ایک ثبوت ان کے اپنے ہی نبی کی کتاب ازالہ اوہام حصہ اول سے پیش کر رہا ہوں یہاں پر مرزا غلام احمد قادیانی نے خود صحیح مسلم کی ایک روایت کے بارے میں کہا ہے کہ صحیح مسلم میں مسیح کے آسمان سے اترنے کے الفاظ موجود ہیں ۔

ہمارا سوال

  • اگر آپ کا (قادیانیوں کو) یہ عقیدہ ہے کہ کسی بھی میں مسیح کے لیے آسمان سے اترنے کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے تو پھر مرزا غلام احمد قادیانی کو آپ جھوٹا تسلیم کر لیں کیونکہ بقول اس کے صحیح مسلم کی حدیث میں مسیح کے آسمان سے اترنے کے الفاظ آئے ہیں۔
مرزاغلام احمد قادیانی کی تحریر کے اصل الفاظ کچھ یوں ہیں ۔
صحیح مسلم کی حدیث میں جو یہ لفظ موجود ہے کہ حضرت مسیح جب آسمان سے اتریں گے تو ان کا لباس زرد رنگ کا ہو گا۔
حوالہ: (روحانی خزائن جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 142)

مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب کا اصل پیج ملاحظہ فرمائیں۔


لفظ آسمان.png

لفظ آسمان (1).png
 

محب علی

رکن ختم نبوت فورم
جی بھائی اب دو ہی آپشن بچتے ہیں
یا تو مرزا صاحب حدیث پر جھوٹ بول کر جہنم کما چکے ہیں
یا یہ الفاظ مسلم کی کسی حدیث میں مروی ہیں :0013
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جی ہاں جناب ایسے ہی ہے
اور محب علی بھائی کافی دنوں بعد فورم کا چکر کاٹا ہے خیریت تو تھی جناب کہاں گم تھے ؟
 

محب علی

رکن ختم نبوت فورم
نہیں بھائی آنا جانا تو لگا رہتا ہے لیکن آپ اچھی طرح واقف ہیں کہ مرزائیوں میں جدت کی نہایت کمی ہے اور کچھ سرکاری مسلمان ویسے ہی انکی مت ماری رکھتے ہیں ، لہٰذا جب انھیں کوئی نئی دلیل ملے گی ہی نہیں تو ہم جیسے فارغ ہی بیٹھیں گے
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
نہیں بھائی آنا جانا تو لگا رہتا ہے لیکن آپ اچھی طرح واقف ہیں کہ مرزائیوں میں جدت کی نہایت کمی ہے اور کچھ سرکاری مسلمان ویسے ہی انکی مت ماری رکھتے ہیں ، لہٰذا جب انھیں کوئی نئی دلیل ملے گی ہی نہیں تو ہم جیسے فارغ ہی بیٹھیں گے
بھائی اگر وقت ملے تو ہمارے ساتھ کتب ٹائپنگ میں حصہ لے لیں۔ شاہ صاحب آپ کو بریف کر دیں گے۔
 
Top