• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

من وفی الی توفی

aliali

رکن ختم نبوت فورم
ہم نے گذشتہ کل توفی کے حقیقی معنی بیان کیے تھے جس بالاتفاق ،اکمال (یعنی پورا پورا وصول کرنا)کے معنی بیان ائمہ لغت سے پیش کیے۔اور مجاز ی معنی میں نیند اور موت کے معنی نقل کیے۔
اصول۔
کسی بھی لفظ کو حقیقی معنی سے اس وقت تک نہیں پھیرا جا سکتا جب تک کوئی قرینہ موجود نہ ہو۔
مرزائی فرقے ہمارا سوال یہ ہے کہ تم اس کا مجازی معنی کس قرینے سے لیتے ہو ؟ اور تم نے جو قائدہ بنایا ہے اس کا ماخذ کیا ہے؟
مرزائی اپنے خود ساختہ قائدے کے جواب میں کہتے ہیں کہ یہ استقراء سے بنایا گیا ہے۔
ان کا یہ جواب بھی درست نہیں۔کیونکہ استقراء کہتے ہیں جزئیات کو اکٹھا کر کے کلی بنانا۔اس کے بعد مرزائی فرقے سے سوال یہ بنتا ہے کہ تم نے کون سی جزئیات سے یہ کلی بنائی ہے اور کس کلیے سے حقیقی معنی کا اخراج کیا ہے؟
دوسرا اصول یہ ہے کہ ان معنی کا استعمال کیسے ہوتا ہے۔
اسلوب کو دیکھتے ہوئے سیاق و سباق کی رعایت میں معنی کو قرائن کے مطابق استعمال کیا جاتا ہے۔
اور مرزائی فرقہ اس اصول کی رعایت بھی نہیں کرتا۔
تیسرا اصول۔
امت کے علماء سلفا و خلفا لٍفظ کے معنی کیا بیان کیے ہیں ۔اس میں ان کی اتباع لازم ہے اس کے عدم کی صورت میں الحاد کی راہ پیدا ہوتی ہے۔
اور مرزائی فتنہ سلف و صالحین کی اتباع سے عاری ہے۔
 
Top