مولوی ، مولوی ، مولوی
سوشل میڈیاپر سب سے زیادہ مولوی مولوی کی خارش قادیانیوں کو ہوتی ہے ہمارے لوگ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ یہ کوئی لبرل وغیرہ ہے ۔قادیانیوں کی شہرہ آفاق کتاب ذکر حبیب صفحہ 111 پر مرزا غلام قادیانی کا اقرار نامہ موجود ہےکہ مولوی کا لفظ صرف مسلمانوں کےلیے خاص ہےاور عزت کا لفظ ہے ۔
جی ہاں مولوی اصل میں خود حقیقی مسلمان ہونے کی علامت ہے جس کا اقرار خود مرزا غلام قادیانی کو بھی تھا۔