حسن انور
رکن ختم نبوت فورم
مکافاتِ عمل
بے شک دنیا مکافاتِ عمل ہے۔
تھوڑا سا ذہن پہ زور دیں۔
ایک شخص۔
اس نے تصویر کا ایک رخ دیکھانا شروع کیا۔
احادیث تو سنائیں
پر ان کا بھی ایک رخ
قرآن تو سنایا
پر نہ تو شانِ نزول کا احترام نہ ہی اس کی صحیح تشریح۔
ہر بات ہر چیز کو آدھا آدھا سمجھایا۔
اللّہ تعالیٰ اسے مہلت دیتا رہا۔
پھر ایک دن
جو بات علماِ دیں کہتے
وہ شخص وہی الفاظ دہرانے لگا۔
کہ
میری پوری بات تو سنو۔
میری پوری ویڈیو تو دیکھو۔
بھلا آدھی ادھوری بات سے مکمل بات کیسے سمجھ آ سکتی ہے۔
آدھی ادھوری بات سے تو مفہوم ہی تبدیل ہو جاتا ہے۔
یہی بات
جی ہاں
یہی بات علما اسے سمجھانا چاہ رہے تھے۔
کہ آدھی ادھوری بات سے مفہوم تبدیل ہو جاتا ہے۔
شائد اسے ہی مکافاتِ عمل کہتے ہیں۔
شائد
یقیناً آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ میں کس کے بارے میں بات کر رہا ہوں۔
انصاف آپ کا۔
ایمان آپ کا۔
فیصلہ آپ کا۔
حسن انور۔