• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مہدی کے زمانہ میں ایک دم دار ستارہ نکلے گا اور یہ کہ وہ 1888 عیسوی میں نکلا،

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
سوال۔۔۔ مہدی کے زمانہ میں ایک دم دار ستارہ نکلے گا اور یہ کہ وہ 1888 عیسوی میں نکلا،
جواب۔۔۔ مرزا قادیانی کہتا ہے کہ۔۔۔۔
ایک اور نشان یہ بھی تھا کہ اس وقت ستارہ زوالنین طلوع ہوگا ، یعنی ان برسوں کا ستارہ جو پہلے گزرچکے ہیں ، یعنی وہ ستارہ جو ناصری مسیح کے ایام (برسوں)میں طلوع ہوگیا،۔ جس نے یہودیوں کے مسیح (علیہ السلام) کی اطلاع آسمانی طور سے دی تھی۔۔۔
حوالہ(ملفوظات جلد 1 صفحہ 49)
aaaaa.gif
امام مہدی کا یہ نشان کہاں لکھا ہوا ہے؟مرزا قادیانی نے یہ بات کہاں سے لی ہے؟؟
کیا یہ قرآن میں لکھا ہے یا کسی حدیث میں ہے َ؟ یا خود مرزا قادیانی کی اپنی اختراع ہے؟؟
مرزا قادیانی خود تو جہنم واصل ہوگیا اب اس کی امت ہمیں اس کا حوالہ بتادے تو مزید بات آگے چلے وگرنہ قرآن کریم اور احادیث نبوی ﷺ میں حضرت مہدی رضی اللہ عنہ کی کوئی ایسی نشانی موجود ہی نہیں ہے۔
 
faheem khan

رکن ختم نبوت فورم
حضرت مرزا غلام احمدؑ نے بات خود اختراع نہیں کی بلکہ یہ حدیث پائی جاتی ہے۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ لوگوں کی کم فہمی اور محدود علم کی وجہ سے یہ حدیث کسی نے پڑھی نہ ہو۔ یہ حدیث کتاب الفتن بن حماد باب مایذکر من علامات السماء۔۔حدیث ۶۴۲ مکتبہ التوحید اسی طرح حدیث نمبر ۶۲۳ میں بھی اس کا ذکر ہے۔ اگر یہ بھی کافی نہیں تو اہل تشیع کی کتب لے لیں وہاں بھی یہ بات ملے گی۔ دیکھیئے بحار الانوار جلد ۵۲ ص ۲۶۷۔۲۶۸ حدیث ۱۵۵۔ میرے خیال سے کسی عقلمند کے لئے ایک ہی حوالہ کافی ہو گا(جبکہ نشان پورا ہو چکا ہے) مگر آپ کی تصلی کے لئے تین حوالے پیش کر دیئے ہیں۔
 
مدثر علی قادری

محترم فہیم خان صاحب آپ کے تینوں حوالہ غیر مستند ہیں۔ اسی لیے ان مین سے کونی حدیث "صحاح ستہ " کی کتابوں میں نہیں ہے۔
حدیث کی چھ کتب صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابوداؤد، سنن نسائی، جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ صحاح ستہ کہلاتی ہیں۔ برآے مہربانی لوگوں کو گمراہ مت کریں۔ شکریہ
 
Top