• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میرا جینا، میرا مرنا

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جب حالات کی آندھیاں وقت کے شجر سے غم و آلام میری جھولی میں بهر دیتی ہیں تو مجھے ان رنج و الم کو اپنی آغوش میں لینے سے ہچکچاہٹ نہیں ہوتی کیونکہ ان سب کو خوشی اور سکون میں بدلنے کے لیے "ختم نبوت فورم" اہم کردار ادا کرتا ہے-
میرا جینا میرا مرنا ناموس رسالت کا تحفظ ہے-
تمام ساتھیوں کی ممنون ہوں جنہوں نے اس فورم کو اپنی کاوشوں سے سجا دیا اور جن کی قلم آزمائی ان کی " حب رسول " پر مہر ثبت ہے -
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ماشااللہ ۔ آپ تحاریر اچھی لکھتی ہیں ۔ ماشااللہ
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
جب حالات کی آندھیاں وقت کے شجر سے غم و آلام میری جھولی میں بهر دیتی ہیں تو مجھے ان رنج و الم کو اپنی آغوش میں لینے سے ہچکچاہٹ نہیں ہوتی کیونکہ ان سب کو خوشی اور سکون میں بدلنے کے لیے "ختم نبوت فورم" اہم کردار ادا کرتا ہے-
میرا جینا میرا مرنا ناموس رسالت کا تحفظ ہے-
تمام ساتھیوں کی ممنون ہوں جنہوں نے اس فورم کو اپنی کاوشوں سے سجا دیا اور جن کی قلم آزمائی ان کی " حب رسول " پر مہر ثبت ہے -
کیا نفرتوں کے بیج بونا اور گالیوں سے صفحے بھتنا ہی خدمت اسلام ہے؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
کیا نفرتوں کے بیج بونا اور گالیوں سے صفحے بھتنا ہی خدمت اسلام ہے؟
ہر گز نہیں۔ اور اب الحمدُاللہ مجاہدین ختم نبوت کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ اور قادیانی جماعت اپنے ہی نبی کی کتابوں میں سے اس کی دی ہوئی گالیوں کا رد و بدل کرنے میں مشغول ہیں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کیا نفرتوں کے بیج بونا اور گالیوں سے صفحے بھتنا ہی خدمت اسلام ہے؟
بالکل گالیاں دینا خدمت اسلام نہیں ہے اسی لیے تو ہم کہتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی نے اسلام کی کون سی خدمت کی کہ اس نے اتنی گالیاں دیں کہ ہمارا فورم بھی چھوٹا پڑ رہا رہے یقین نہ آئے تو یہ دیکھ لیں ۔
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
بالکل گالیاں دینا خدمت اسلام نہیں ہے اسی لیے تو ہم کہتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی نے اسلام کی کون سی خدمت کی کہ اس نے اتنی گالیاں دیں کہ ہمارا فورم بھی چھوٹا پڑ رہا رہے یقین نہ آئے تو یہ دیکھ لیں ۔

جناب گالی کی تعریف کریں گالی آپ کس کو کہتے ہیں اور کیا ہر حال میں گالی دینا بد تہذیبی و بد اخلاقی ہے ؟ یا بعض حالات میں یہ بد اخلاقی نہیں ہے ۔ کیا کسی کو گدھا کہنا کتا کہنا ۔ جانوروں سے بدتر کہنا جاہل کہنا حرامزادہ کہنا ۔ زنا کار کہنا زندیق کہنا فاسق کہنا گالی ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو پھر طیا ر رہیں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جناب گالی کی تعریف کریں گالی آپ کس کو کہتے ہیں اور کیا ہر حال میں گالی دینا بد تہذیبی و بد اخلاقی ہے ؟ یا بعض حالات میں یہ بد اخلاقی نہیں ہے ۔ کیا کسی کو گدھا کہنا کتا کہنا ۔ جانوروں سے بدتر کہنا جاہل کہنا حرامزادہ کہنا ۔ زنا کار کہنا زندیق کہنا فاسق کہنا گالی ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو پھر طیا ر رہیں۔
گالی کی تعریف آپ کر دیں
 
Top