( میرا مخالف عیسائی، یہودی، مشرک اور جہنمی ہے)
972آپ نے وہ جو ’’جہنمی‘‘ کا تھا وہ آج آپ نے جواب دیا۔ ’’وہ جہنمی ہے‘‘ اسی کے ساتھ ایک حوالہ تھا: ’’جو شخص میرا مخالف ہے وہ عیسائی ، یہودی، مشرک اور جہنمی ہے۔‘‘
’’نزول مسیح‘‘ میں سے ص۴ ’’تذکرہ‘‘…
مرزا ناصر احمد: یہ اس کا حوالہ… وہ دے دیا تھا …
جناب یحییٰ بختیار: جواب دے دیا تھا؟
مرزا ناصر احمد: ہاں جی، جواب دیا جاچکا ہے۔
(مسلمانوں پر مرزا غلام احمد قادیانی کا کفر کا فتوی ، مرزا کہتا ہے کہ جو شخص میرا مخالف ہے وہ عیسائی ، یہودی، مشرک اور جہنمی ( یعنی کافر ) ہے۔