• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میرے بنا اسلام مردہ ہے میں عین اسلام ہوں۔ مرزا قادیانی

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کا ایک مرید تھا عبدالحکیم خان، جب اسے مرزا قادیانی کے کرتوتوں کا پتہ چلا تو وہ اس پر چار حرف پھینک کے اسلام میں داخل ہوگیا۔ تو مرزا قادیانی اور مرزائی اسے مرتد کہتے تھے، سوال یہ ہے کہ مرزائی یہ جھوٹ کیوں بولتے ہیں کہ ہم کسی کو کافر نہیں کہتے؟ اگر ایسا ہی ہے تو عبدالحکیم کو مرتد کنے کی وجہ؟
دوسری بات قابل غور ہے کہ مرزا قادیانی کو ٹٹی کرتے وقت یا لیٹرین میں الہام ہوجائے تب بھی وہ الہام اور وحی اور اگر کسی اور کوہو تو وہ پاگل خواب بین اور بلا بلا، کوئی مرزائی بتائے گا کہ عبدالحکیم کے الہامات پر مرزا نے اس پر ٹھٹھہ کیوں کیا؟ اس کا مذاق کیوں اڑایا؟ مرزائیوں کا ہی کہنا ہے کہ سچے سے ٹھٹھہ کیا جاتا ہے اسکا مذاق اڑایا جاتا ہے تو عبدالحکیم تو سچا ہوا پھر ، تو مرزا نے اس کا مذاق اڑا کے یہودیوں والی حرکت کی یا نہیں؟ :)
اگلی بات انتہائی اہم ہے
مرزائی آج بھی یہی کام کرتے ہیں کہ مرزا کی دی ہوئی تعلیمات چھپا کر اسلام کا لبادہ اوڑھ کے خود کو مسلمان ظاہر کرکے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور یہی کام مرزا کے زمانے میں بھی ہوتا تھا، تجویز دی کہ احمدیت کو چھپا کر صرف اسلام کی تعلیمات سامنے رکھی جائیں تاکہ اشاعت زیادہ ہو، یعنی ان کو بھی معلوم تھا کہ مرزا کی بکواسات سامنے رکھیں گے تو جوتے پڑیں گے ہر جگہ سے، تو آگے سے مرزے کا جواب سنیے ، کہتا ہے میرے بغیر کیا مردہ اسلام پیش کرو گے؟ لعنت اللہ علی الکاذبین
پھر آگے عبدالحکیم نے مرزا کو لکھا کہ آپ کا وجود خادم اسلام ہے نہ کہ عین اسلام تو مرزا قادیانی نے انتہائی غلیظ ترین جواب دیا اور اسکی بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نہیں میں خادم اسلام نہیں بلکہ عین اسلام ہوں؟ کوئی مرزائی جواب دے گا مرزا خادم اسلام تھا تمہاری نظر میں یا عین اسلام؟ حقیقت یہ ہے کہ مرزا کچھ بھی نہ تھا سوائے کذاب اور دجال کے۔

murtad.jpg
 
Top