• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میعارنبوت نمبر31:انبیاء کرام سب سے زیادہ عبادت کرتےہیں۔

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
انبیاء کرام سب سے زیادہ عبادت کرتےہیں۔

اللہ تعالی کی عبادت کرنا مومنوں کا شیوہ ہے ، جو شخص جتنی معرفت الہی رکھتا ہے اتنی ہی زیادہ عبادت کرتا ہے ۔ حضرات انبیاء کرام ؑ چونکہ سب سےزیادہ اللہ تعالیٰ کی معرفت رکھتے ہیں اس لیے ان کی عبادت بھی مثالی نوعیت کی ہوتی ہے ۔
قارئین کرام ! مرزا قادیانی کے انبیاء کرامؑ خصوصا حضرت محمدﷺ کے ساتھ مماثلت کے دعو ے اپ نے اس نے ابتدا میں ملاحظکہ فرما لیے ہیں ، اب اس کا ذوق عبادت بھی دیکھیں ۔

عورتوں کی امامت:
"باہر مردوں میں نمازیں باجماعت ہونے کے علاوہ آخری سالوں میں حضرت مسیح موعود ایک بہت بڑے عرصہ تک اندر عورتوں میں خود پیش امام ہوکر مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک لمبے عرصہ تک جمع کراتے رہے ۔( ذکر حبیب ص165از صادق قادیانی )
نماز جمعہ چھوڑ دی:
مرزا مبارک احمد نے مرزا قادیانی کو اصرار کرکے اپنی چارپائی پر بیٹھا لیا تو مرزا قادیانی نے مریدوں کی طرف پیغام بھیجا کہ وہ نماز جمعہ پڑھ لیں اور میر اانتظا نہ کریں۔(ذکرحبیب ص1772)
روزہ توڑ دیا :
مرزاقادیانی نے ایک دفعہ دل گھٹنے کے سبب غروب آفتاب سےمحض پانچ منٹ پہلے روزہ توڑ دیا ۔(سیرت المھدی حصہ سوئم ص 131روایت697طبع قدیم)
حج ، اعتکاف ، زکوۃ سے دوری :
ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود نے حج نہیں کیا، اعتکاف نہیں کیا اور نہ کبھی زکوۃ دی۔
(سیرت المھدی حصہ سوئم ص119روایت نمبر672طبع قدیم)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ماشااللہ @ام ضیغم شاہ بہت عمدہ تحریر کیا ہے آپ نے ۔

ایسی تحریر جو حاشیہ سے آگے نکل جائے اس کےبلکل شروع میں یا جس جگہ سے اس میں کلر تبدیل کیا ہے اس جگہ پر ایک سپیس دے دیں ۔ آپ کی تحریر میں بھی میں نے سپیس دی ہے تو وہ ٹھیک ہو گئی ہے ۔
پہلے تحریر اس طرح لکھی ہوئی تھی۔
tehreer.png
 
Top