• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میعار نبوت نمبر16: انبیاء کرام کی پیش گوئیاں سچی نکلتی ہیں ۔

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
انبیاء کرام کی پیش گوئیاں سچی نکلتی ہیں

مرزا قادیانی کا یہ کہناہے کہ انبیاء کرام پیش گوئیوں کو اپنی نبوت کے لیے میعار ٹھہراتے ہیں ' حالانکہ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ سے اس کی کوئی تائید نہیں ملتی۔ دراصل مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت کا دارومدار پیش گوئیوں پر تھا ، جب اس پر کسی پیش گوئی کے پورا نہ ہونے کا اعتراض ہوتا وہ کہتا کہ یہ میری اجتہادی غلطی تھی اور کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے اجتہادی غلطی نہ کی ہو۔ مرزا نے بہت زیادہ غلط مبحث کیا ہے اور سچ جھوٹ کو اس طرح ملا دیا ہے کہ عام آدمی فرق نہیں کر سکتا ۔ درست صرف اتنی بات ہے کہ انبیاء کرام جب امتوں سے کوئی وعدہ کر لیتے تھے تو اللہ تعالیٰ اس وعدہ کو پورا کردیتا تھا ، انبیاء کرام کی کوئی پیش کوئی کبھی غلط نہیں نکلی ۔
پیش کوئیوں کے متعلق قادیانی اصول:
1۔ واضح ہو کہ ہمارا صدق یا کذب جانچنے والے ہماری پیشگوئی سے بڑھ کر اور کوئی مہلک امتحان نہیں ہو سکتا۔( آئینہ کمالات ، اسلام مندرجہ روحانی خزائن جلد5 ص688)
2۔ کسی انسان کا اپنی پیش گوئی میں جھوٹا نکلنا خود تمام رسوائیوں سے بڑھ کر رسوائی ہے( تریاق القلوب مندرجہ ذیل روحانی خزائن جلد15ص382)
3۔ممکن نہیں کہ نبیوں کی پیش گوئی ٹل جائیں ۔ ( کشتی نوح روحانی خزائن جلد19ص5)


مرزا قادیانی کی واضح طور پر غلط پیش گوئیاں
بعض بابرکت عورتوں سے نکاح ہو گا:
اس عاجز نے ۲۰؍ فروری ۱۸۸۶ ؁ء کے اشتہار میں یہ پیشگوئی خدائے تعالیٰ کی طرف سے بیان کی تھی کہ اس نے مجھے بشارت دی ہے کہ بعض بابرکت عورتیں اس اشتہار کے بعد بھی تیرے نکاح میں آئیں گی اور ان سے اولاد پیدا ہوگی
(مجموعہ اشتہارات جلد اول ص ۱۱۳ طبع جدید)
۱۸۸۴ء کے بعد مرزا کے نکاح میں کوئی عورت نہ آئی
مقام موت کے متعلق پیش گوئی:
ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں (تذکرہ ص ۵۰۳ طبع جدید)
مرزا قادیانی کو مکہ یا مدینہ میں مرنا نصیب نہ ہوا بلکہ وہ لاہور میں مرا اور قادیان میں دفن ہوا۔
عمر کے متعلق پیش گوئی:
خدا تعالیٰ نے مجھے صریح لفظوں میں اطلاع دی تھی کہ تیری عمر اسّی۸۰ برس کی ہو گی اور یا یہ کہ پا۵نچ چھ۶ سال زیادہ یا پا۵نچ چھ۶ سال کم۔(روحانی خزائن،جلد ۲۱- براہینِ احمدیہ حصہ پنجم: صفحہ 258)
اس حساب سے مرزا قادیانی کی عمر ۷۴ سے ۸۶ سال کے درمیان ہونی چاہیے تھی لیکن اس کی عمر ۸۶ یا ۶۹ سال ہوئی اس طرح وہ اپنی پیش گوئی میں جھوٹا نکلا۔

جاری ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
مدیر کی آخری تدوین :

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کسی انسان کا اپنی پیش گوئی میں جهوٹا نکلنا خود تمام رسوائیوں سے بڑھ کر رسوائی ہے ( تریاق القلوب )
یہ بات مرزا نے سچ کہی ہے اور سچ بهی ایسا کہ سو فیصد اس کی ذات پر مہر ثبت ہے-
 
Top