• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میعار نبوت نمبر29: انبیاء کرام اپنے امتیوں سے زیادہ خوبصورت ہوتےہیں۔

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
انبیاء کرام اپنے امتیوں سے زیادہ خوبصورت ہوتےہیں۔

حضرات انبیاء کرام ؑ اپنی امتیوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں سابقہ انبیاء کرام ؑ کی مستند سوانح ہمارے سامنے نہیں اور نہ ہی دنیا میں موجود ہے اس لیے ان کی متعلق حوالے دینا ممکن نہیں ہے ۔ لیکن نبی کریم ﷺ کے متعلق کتب احادیث میں لکھا ہے ۔
1۔ حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ میں نے سرخ لباس میں ملبوس ، زلفیں رکھنے والا کوئی شخص حضرت محمد مصطفی ٰ ﷺ سے زیادہ نہیں دیکھا ۔
(جامع ترمذی جلد دوم 204)
2۔ حضرت انس فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ سب سے زیادہ روشن چہرہ والے تھے ۔( صحیح مسلم جلددوم ص257)
3۔حضرت برا ء سے روایت ہے کہ حضورﷺ کا چہرہ مبارک چاند کی طرح روشن تھا۔(جامع ترمذی جلد دوم 204)
4۔ حضرت انسﷺ کی روایت اضافہ کے ساتھ صحیح بخاری جلداول ص302کتاب المناقب میں درج ہے ۔
5۔حضرت براء فرماتے ہیں کہ کان رسول اللہ ﷺ احسن الناس وجھا و احسنھم خلقا۔(صحیح بخاری جلد اول ص502کتاب المناقب)
ترجمہ:رسول اللہ سب سے زیادہ خوبصور ت چہرہ والے اور سب سے زیادہ اچھے اخلاق والے تھے ۔
درباررسالت مآب کے شاعر حضرت حسان بن ثابت فرماتے ہیں ۔
واحسن منک لم تر قط عین
واجمل منک لم تلدالنساء
خلقت مبرامن کل عیب
کانک قد خلقت کماتشاء

ترجمہ : حضرت حسان بن ثابت کے ان مدحیہ اشعار کا کسی شاعر نے درج ذیل رباعی میں ترجمہ کیا ہے ۔
نہ دیکھا میری آنکھوں نے کوئی تم سا حسین جاناں
صدف نے تم سا اگلا ہی نہیں در ثمین جاناں
تمہیں پیدا کیا ہر عیب سے یوں پاک فرما کر
کہ جیسے اپنی مرضی سے بنے ہو نازنیں جاناں
ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا کہ

مرزا قادیانی کی اصل تصویر مجاہد ختم نبوت آغا شورش کاشمیری مرحوم 1074ء میں ہفت روزہ چٹان لاہوت میں شائع کر کے اس کے نیچے لکھا تھا جو شخص یہ ثابت کرے کہ نبی اس شکل و صورت کے ہوتے ہیں اسے پانچ ہزار روپے انعام دیا جاۓ گا۔
قارئین کرام ! اپ مرزا قادیانی کی تصویر قادیانی لٹریچر میں اور انٹر نیٹ پر دیکھ سکتے ہیں جیسے قادینوں نے بہترین ٹیکلنیکل طریقہ سے بہتر بنا دیا ہے ورنہ اصل چہر ہ اتنا بہتر نہ تھا ۔
بہر حال ہماراچیلنج پھر بھی موجود ہے کہ کیا نبی اس شکل و صورت کے ہوتے ہیں ؟
 
آخری تدوین :

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی کی شکل منحوس کو تصویری اور لفظی حقیقتوں میں سموئے اس پمفلٹ نے حقیقی معنوں میں عقل اور آنکھوں کے اندھے مرزائیوں کو عینک توبہ فراہم کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بعض لوگ شکل و صورت کے خوبصورت نہیں ہوتے لیکن ان کےعمدہ اخلاق اور کردارکی وجہ سے ان کا یہ سقم چھپ جاتا ہے لیکن مرزا قادیانی اس معاملے میں دو دھاری تلوار ثابت ہوا یعنی کریہہ صورت اور شیطانی کردار۔ قارئین نے مرزا قادیانی کی کریہہ شکل کا نظارہ تو کر لیا اب شیطانی کردار کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں، مرزا قادیانی ایک مسلمان عالم سعداللہ کو ننگی گالی دے رہا ہے۔ مرزا لکھتا ہے"" خدا نے اس کی بیوی کے رحم پر مہر لگا دی"" (روحانی خزائن 22 صفحہ 444 ) مرزا ایک مسلمان کی بے اولاد بیوی کو طنز و مزاح کا نشانہ بنا تے ہوئے لکھتا ہے"" اور اب تک اس (عبدالحق) کی عورت کے پیٹ سے ایک چوہا بھی پیدا نہ ہوا"" (روحانی خزائن 11صفحہ 317)
 
Top