اسامہ
رکن ختم نبوت فورم
عقیدہ ختم نبوت کی ایک روشن دلیل اور مرزا قادیانی کے کفر پر روشن دلیل یہ حدیث ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
كنت اول النبيين في الخلق و آخر هم في البعث
ترجمہ: تحقیق میں سب انبیاء سے پہلے ہوں اور بعثت میں تمام انبیاء کے بعد ہوں ۔
اس حدیث شریف کو بہت سے محدثین نے اپنی کتب نے نقل کیا ہے۔
حوالے پیش خدمت ہیں
مسند الشامیین
دلائل النبوة
ان کے علاوہ بھی یہ حدیث 17 کتب میں مجھے ملی ہے۔ اور کتب میں بھی ہو گی۔
یہ حدیث ضعیف ہے
محدثین کا اصول ہے کہ
کثرت طرق اور تلقی بالقبول کی وجہ سے حدیث درجہ صحت کو پہنچ جاتی ہے۔
اس لیے یہ حدیث قابل قبول ہے۔

اعتراض
یہ حدیث ضعیف ہے
جواب